کرونا وائرس: سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس متاثر Ûونے کا خدشÛ
- June 9, 2020, 3:16 pm
- National News
- 113 Views
کراچی: ØµÙˆØ¨Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ Ú©ÛŒ وزیر صØت عذرا Ùضل پیچوÛÙˆ Ù†Û’ سÙارش Ú©ÛŒ ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس Ú©Û’ پیش نظر سندھ اسمبلی Ú©Û’ اجلاس میں 55 سال سے زائد ارکان Ú©Ùˆ Ù†Û Ø§Ù“Ù†Û’ دیا جائے، تاÛÙ… ایسی صورت میں 40 ارکان اجلاس سے غیر Øاضر ÛÙˆÚº Ú¯Û’ اور بجٹ اجلاس متاثر Ûوگا۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق اے آر وائی نیوز Ù†Û’ سندھ اسمبلی Ú©Û’ 55 سال سے زائد Ú©Û’ اراکین Ú©ÛŒ تÙصیل Øاصل کرلی، Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² وزیر صØت عذرا Ùضل پیچوÛÙˆ Ù†Û’ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی Ú©Ùˆ خط لکھا تھا اور Ú©Ûا تھا Ú©Û Ø§Ø¬Ù„Ø§Ø³ میں 55 سال سے زائد ارکان Ú©Ùˆ Ù†Û Ø§Ù“Ù†Û’ دیا جائے۔
تاÛÙ… وزیر صØت Ú©Û’ خط پر عمل Ú©ÛŒ صورت میں وزیر صØت خود بھی اجلاس میں شرکت Ù†Ûیں کرسکتیں، اسپیکر آغا سراج درانی اور صوبائی وزیر ناصر Ø´Ø§Û Ø¨Ú¾ÛŒ ایوان میں Ù†Ûیں آسکیں Ú¯Û’Û”
صوبائی وزیر صØت Ú©Û’ خط پر عمل Ú©ÛŒ صورت میں پیپلز پارٹی Ú©Û’ 27ØŒ ایم کیو ایم Ú©Û’ 6ØŒ تØریک انصا٠کے 4 اور جی ÚˆÛŒ اے Ú©Û’ 3 ارکان اسمبلی میں Ù†Ûیں آسکیں Ú¯Û’Û”
خط پر عمل Ûونے Ú©ÛŒ صورت میں مجموعی طور پر سندھ اسمبلی Ú©Û’ 40 ارکان اجلاس میں شرکت Ù†Ûیں کر سکتے، 40 اراکین Ú©ÛŒ عدم موجودگی سے سندھ اسمبلی کا آنے والا بجٹ اجلاس متاثر ÛÙˆ سکتا ÛÛ’Û”
وزیر صØت Ú©Û’ Ù„Ú©Ú¾Û’ گبے خط Ú©ÛŒ سÙارش پر عمل کرنا یا Ù†Û Ú©Ø±Ù†Ø§ اسپیکر سندھ اسمبلی کا استØقاق ÛÛ’Û”
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² صوبائی وزیر صØت عذرا Ùضل پیچوÛÙˆ Ù†Û’ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی Ú©Ùˆ خط لکھا تھا اور Ú©Ûا تھا Ú©Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس Ú©Û’ پیش نظر اجلاس میں 55 سال سے زائد ارکان Ú©Ùˆ Ù†Û Ø§Ù“Ù†Û’ دیا جائے۔
ادھر پاکستان کرونا کیسز کا گرا٠مزید بلند Ûونے Ú©Û’ بعد کیسز Ú©ÛŒ تعداد Ú©Û’ Ù„Øاظ 213 ممالک میں دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ÛÛ’ØŒ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران ملک میں ریکارڈ 105 اموات Ûوئی Ûیں۔
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران کرونا وائرس Ú©Û’ 4 Ûزار 646 نئے کیسز سامنے آئے Ûیں جس Ú©Û’ بعد مجموعی کیسز Ú©ÛŒ تعداد 1 لاکھ 8 Ûزار 317 ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
اب تک کرونا وائرس سے 2 Ûزار 172 اموات ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û 35 Ûزار سے زائد مریض صØتیاب ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں۔