اسمبلی سیکریٹریٹ/ ایم Ù¾ÛŒ اے Ûاسٹل Ú©Û’ اÙسران Ùˆ اÛلکاران کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیا گیا ÛÛ’ØŒ بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ
- June 10, 2020, 11:19 am
- National News
- 141 Views
کورونا وائرس Ú©Û’ بڑھتے Ûوئے کیسز Ú©Ùˆ مدنظر رکھتے Ûوئے اجلاس سے قبل اسمبلی سیکریٹریٹ/ ایم Ù¾ÛŒ اے Ûاسٹل Ú©Û’ اÙسران Ùˆ اÛلکاران کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیا گیا ÛÛ’ØŒ بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ
کوئٹÛ(اانÙارمیشن ڈیسک) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ Ú©Û’ ایک پریس ریلیز میں اسمبلی سیکریٹریٹ اور ایم Ù¾ÛŒ اے Ûاسٹل Ú©Û’ تمام اÙسران Ùˆ اÛلکاران Ú©Ùˆ مطلع کیا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† اسمبلی کا بجٹ اجلاس Ù…ÙˆØ±Ø®Û 18 جون 2020 Ú©Ùˆ متوقع ÛÛ’ کورونا وائرس Ú©Û’ بڑھتے Ûوئے کیسز Ú©Ùˆ مدنظر رکھتے Ûوئے اجلاس سے قبل اسمبلی سیکریٹریٹ/ ایم Ù¾ÛŒ اے Ûاسٹل Ú©Û’ اÙسران Ùˆ اÛلکاران کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیا گیا ÛÛ’Û” اس سلسلے میں Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت کا Ø¹Ù…Ù„Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس کا ٹیسٹ کرنے Ú©Û’ لیے سیکریٹریٹ Ûذا میں Ù…ÙˆØ±Ø®Û 15 اور 16 جون 2020 Ú©Ùˆ تشری٠لائیں Ú¯Û’Û” Ù„Ûذا Ù…Ù‚Ø±Ø±Û ØªØ§Ø±ÛŒØ® Ú©Ùˆ تمام اÙسران Ùˆ اÛلکاران اپنی Øاضری Ú©Ùˆ یقینی بنائیں ØªØ§Ú©Û Ø§Ù† کا کرونا ٹیسٹ کرایا جا سکے نیز کرونا وائرس کا ٹیسٹ Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ والے اÙسران Ùˆ اÛلکاران Ú©Ùˆ بجٹ اجلاس میں غیر Øاضر تصور کیا جائے گا۔