Ø§Ù“Ø¦Ù†Ø¯Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال Ú©Û’ لیے 74 سو ارب روپے Øجم کا ÙˆÙاقی بجٹ آج پیش Ûوگا
- June 12, 2020, 11:09 am
- National News
- 168 Views
اسلام آباد: ÙˆÙاقی Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے 34 سو ارب روپے سے ذائد خسارے Ú©Û’ ساتھ مجموعی طور پر7600 ارب روپے پر مشتمل Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال2020-21 کا ÙˆÙاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ زیر صدارت Ûونے والے ÙˆÙاقی Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ú©Û’ خصوصی اجلاس میں بجٹ Ú©ÛŒ منظوری اور ÙˆÙاقی Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ú©Û’ اجلاس میں سرکاری ملازمین Ú©ÛŒ تنخواÛÙˆÚº میں اضاÙÛ’ کا بھی ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ جائے گا۔ بین الاقوامی مالیاتی ÙÙ†Úˆ Ú©ÛŒ شرط پوری کرنے کیلئے کرنسی سمگلنگ اور دÛشت گردوں Ú©ÛŒ مالی معاونت روکنے کیلئے کاونٹر ٹیررازم انڈیکس مینجمنٹ سسٹم قائم کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیا ÛÛ’Û”
وزارت Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ú©Û’ ذرائع Ú©Û’ مطابق Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال Ú©Û’ بجٹ میں ٹیکس آمدن کا Ûد٠4950 ارب روپے رکھا جاسکتا ÛÛ’ Û”Ø®Ø³Ø§Ø±Û 3427 ارب روپے سے زائد رÛÙ†Û’ کا امکان ÛÛ’Û” سود اور قرضوں Ú©ÛŒ ادائیگی پر 3235 ارب روپے خرچ Ûونے کا ØªØ®Ù…ÛŒÙ†Û Ù„Ú¯Ø§ÛŒØ§ گیا Ûے۔دÙاع Ú©Û’ لیے 1402 ارب روپے مختص کرنے Ú©ÛŒ تجویز دی جاسکتی ÛÛ’Û”
ذرائع Ú©Û’ مطابق ÙˆÙاقی بجٹ میں پنشن Ú©Û’ لیے 475 ارب روپے خرچ Ûونے کا امکان ÛÛ’ØŒ ÙˆÙاقی وزارتوں اور Ù…Øکموں Ú©Û’ لیے 495 ارب روپے کا بجٹ رکھا جا سکتا ÛÛ’Û” ÙˆÙاق سبسڈی پر 260 ارب روپے خرچ کرسکتا ÛÛ’Û” ÙˆÙاقی Øکومت گرانٹس Ú©ÛŒ مد میں 820 ارب روپے جاری کر سکتی ÛÛ’ØŒ ÙˆÙاق کا ترقیاتی بجٹ 650 ارب روپے رکھا جائے گا۔
ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¹Ø§Ù„Ù…ÛŒ مالیاتی ادارے (آئی ایم ایÙ) Ù†Û’ تمام شعبوں پر سیلز ٹیکس Ú©ÛŒ چھوٹ ختم کرنے پر زور دیا ÛÛ’Û” نان Ùائلرز کیلئے ٹیکس Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø Ù…ÛŒÚº اضاÙÛ Ú©Ø±Ù†Û’ کا امکان ÛÛ’Û” نان Ùائلرز کیلئے انکم ٹیکس اور ای٠ای ÚˆÛŒ میں اضاÙÛ Ûوسکتا ÛÛ’ØŒ نان Ùائلرز کیلئے جی ایس Ù¹ÛŒ Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø Ø¨Ú¾ÛŒ 17Ùیصد سے بڑھانے Ú©ÛŒ تجویز ÛÛ’Û” ذرائع Ú©Û’ مطابق ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ø·Ø¨Ù‚Û’ Ú©Û’ لیے انکم ٹیکس میں کسی رعایت کا امکان Ù†Ûیں۔ غیر رجسٹرڈ اÙراد Ú©Ùˆ ان پٹ ٹیکس کریڈٹ Ú©ÛŒ سÛولت بھی ختم ÛÙˆ سکتی ÛÛ’Û”
ذرائع Ú©Û’ مطابق درآمدی مشینری پر کسٹم، ایکسائز ڈیوٹیز میں 3 Ùیصد تک Ú©Ù…ÛŒ کا امکان ÛÛ’ØŒ کرونا وائرس Ú©Û’ باعث بجٹ میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø±ÛŒÙ„ÛŒÙ ÙراÛÙ… کیے جائیں Ú¯Û’ ذرائع بتاتے Ûیں Ú©Û Ø±ÛŒÚ¯ÙˆÙ„ÛŒÙ¹Ø±ÛŒØŒ ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹیز میں بھی 2 Ùیصد تک Ú©Ù…ÛŒ متوقع ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÛŒÚ¯Ø± شعبوں کیلئے بھی درآمدی مشینوں پر ڈیوٹی میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ تجویز زیر غور ÛÛ’Û”
اس سے قبل Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² ÙˆÙاقی مشیر Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ø¹Ø¨Ø¯Ø§Ù„ØÙیظ شیخ Ù†Û’ قومی اقتصادی سروے Ú©ÛŒ تÙصیلات جاری کرتے Ûوئے بتایا Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ وبا وائرس Ú©Û’ باعث ملکی معیشت Ú©Ùˆ تین Ûزار ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ÛÛ’Û” Ø§Ù“Ø¦Ù†Ø¯Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال Ú©Û’ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد Ù†Ûیں کیا جائے گا۔
بجٹ کون پیش کرے گا؟
پارلیمانی ذرائع Ú©Û’ مطابق مشیر Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ø¹Ø¨Ø¯Ø§Ù„ØÙیظ شیخ بجٹ پیش Ù†Ûیں کرسکتے کیوں Ú©Û Ù‚ÙˆÙ…ÛŒ اسمبلی Ú©Û’ رول 184 Ú©Û’ تØت ÙˆÙاقی وزیر Ø®Ø²Ø§Ù†Û ÛÛŒ بجٹ پیش کرسکتا ÛÛ’Û”
اسپیکر قومی اسمبلی Ù†Û’ قانونی Ùˆ آئینی ماÛرین Ú©ÛŒ رائے سے وزیراعظم عمران خان Ú©Ùˆ بھی Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©Ø±Ø¯ÛŒØ§ ÛÛ’Û” ماÛرین Ú©Û’ مطابق وزیر Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ú©ÛŒ عدم موجودگی میں وزیراعظم Ú©ÛŒ صوابدید پر کوئی بھی ÙˆÙاقی وزیر بجٹ پیش کرسکتا ÛÛ’ اس لیے امکان ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÙاقی وزیر برائے اقتصادی امور Øماد اظÛر بجٹ پیش کریں Ú¯Û’Û” ÙˆÙاقی بجٹ پیش کرنے Ú©Û’ لیے آج شام 4 بجے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ÛÛ’Û”