خیبر: کنویں میں کام کے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

  • June 12, 2020, 12:39 pm
  • Breaking News
  • 131 Views

خیبر: ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنےکے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ تحصیل جمرود کے علاقے ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنے والے 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری ریسیکو عملے نے کنویں سے نکال کر جمرود اسپتال منتقل کردیا۔