بنیادی ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û 18Ûزار سے بڑھا کر3 لاکھ روپے ماÛØ§Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©ÛŒ تجویز
- June 15, 2020, 11:29 am
- Business News
- 152 Views
پنجاب اسمبلی Ú©Û’ ممبران Ú©ÛŒ تنخواÛÙˆÚº میں اضاÙےکیلئے پرائیوٹ بل اسمبلی میں جمع کرا دیا گیا، بل میں بنیادی تنخواÛÙˆÚº سمیت6 مراعات میں اضاÙÛ’ کیلئے ترامیم تجویز کردی گئیں، ڈیلی الاؤنس، کنوینس الاؤنس، Ûاؤس رینٹ، ایڈیشنل ٹریولنگ الاؤنس، یوٹیلیٹی الاؤئنس، تواضع الاؤنس اور گاڑی مرمت الاؤنس شامل Ûیں۔
Ûنجاب اسمبلی میں ممبران Ú©ÛŒ تنخواÛÙˆÚº میں اضاÙÛ’ کیلئے پرائیوٹ بل اسمبلی میں جمع کرا دیا گیا۔ بل میں بلوچستان اسمبلی Ú©Û’ ارکان Ú©Û’ برابر تنخواÛیں اورمراعات لانے Ú©ÛŒ ترامیم پیش Ú©ÛŒ گئی Ûیں۔ پرائیوٹ بل Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ رکن پنجاب اسمبلی غضنÙرعباس Ú†Ú¾ÛŒÙ†Û Ú©ÛŒ جانب سے ایوان میں جمع کرایا گیا ÛÛ’Û” بل Ú©Û’ مسودے Ú©Û’ مطابق بنیادی تنخواÛÙˆÚº سمیت6 مراعات میں اضاÙÛ’ کیلئے ترامیم تجویز کردی گئی Ûیں۔
ان تجاویز میں Ûاؤس رینٹ 29 ÛزارماÛØ§Ù†Û Ø³Û’ بڑھا کر 50 Ûزارروپے کرنے، بنیادی ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û 18Ûزار سے بڑھا کر3 لاکھ روپے ماÛØ§Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©ÛŒ تجویز دی گئی ÛÛ’Û” اسی Ø·Ø±Ø ÚˆÛŒÙ„ÛŒ الاؤنس ایک Ûزار سے بڑھا کر 4 Ûزار روپے، پرائیوٹ بل میں کنوینس الاؤنس 6 سو روپے سےبڑھا کر3 Ûزار روپے کرنے Ú©ÛŒ تجویز دی گئی ÛÛ’Û” ایڈیشنل ٹریولنگ الاؤنس ایک لاکھ 20 ÛØ²Ø§Ø±Ø³Ø§Ù„Ø§Ù†Û Ø³Û’ بڑھا کر5 لاکھ روپے Ø³Ø§Ù„Ø§Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©ÛŒ تجویز پیش Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’Û”
بل Ú©Û’ مطابق یوٹیلیٹی الاؤئنس 6 Ûزار سےبڑھا کر20 Ûزار روپے کرنے، تواضع الاؤنس 10Ûزارسے بڑھا کر50 Ûزار روپے کرنے Ø¬Ø¨Ú©Û Ù‚Ø§Ø¦Ù…Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ Ú©Û’ چیئرمین کیلئے ماÛØ§Ù†Û Ù¾Ù¹Ø±ÙˆÙ„ الاؤنس 30Ûزارروپے کرنے Ú©ÛŒ تجویز بھی پیش Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’Û” بل میں ارکان Ú©ÛŒ گاڑی Ú©ÛŒ مرمت کا الاؤنس 12 Ûزارروپے ماÛØ§Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©ÛŒ تجویز دی گئی ÛÛ’Û” ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ÛÛ’Û” اجلاس میں مقدمات میں ملوث گرÙتار ارکان Ú©Û’ پروڈکشن آرڈرکی بھی منظوری دی گئی ÛÛ’Û” اسی Ø·Ø±Ø Ú†ÙˆÛدری نثار Ú©Û’ تاØال ØÙ„Ù Ù†Û Ø§Ù¹Ú¾Ø§Ù†Û’ Ú©Û’ معاملے پر بھی قرار داد منظور Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’Û” اسی Ø·Ø±Ø Ú©Ú†Ú¾ بیوروکریسی Ú©ÛŒ مانیٹرنگ سمیت دیگر معاملات پر بھی قانون سازی Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’Û”