Øکومت کا بڑا اقدام، تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے غور شروع کر دیا
- June 16, 2020, 10:57 am
- Education News
- 433 Views
Øکومت کا بڑا اقدام، تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے غور شروع کر دیا، تعلیمی ادارے ماڈل ایس او پیز پر عملدر آمد کروا کر کھولنے کا ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ø§Ø³Ù„Ø§Ù… آباد میں کیا جائے گا، ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ú©Ø§Ù…ÛŒØ§Ø¨ Ûونے Ú©Û’ بعد صوبوں Ú©Ùˆ بھی تجاویز بھجوائی جائیں گی۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق Øکومت Ù†Û’ جÛاں دیگر لاک ڈاون پابندیاں نرم Ú©ÛŒ Ûیں، ÙˆÛیں اب تعلیمی اداروں Ú©Ùˆ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ú©Ú¾ÙˆÙ„Ù†Û’ Ú©Û’ Øوالے سے بھی غور شروع کر دیا گیا ÛÛ’Û”
اس Øوالے سے ÙˆÙاقی وزیر تعلیم Ø´Ùت Ù…Øمود Ú©ÛŒ زیر صدارت اÛÙ… اجلاس Ûوا۔ بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÙاقی وزیر تعلیم Ø´Ùقت Ù…Øمود Ú©Û’ زیر صدارت اجلاس میں ماڈل ایس او پیز Ú©Û’ ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے Ú©Û’ معاملے پر غور کیا گیا ÛÛ’Û” ÙˆÙاقی وزیر Ú©ÛŒ زیر صدارت اجلاس میں ماڈل ایس او پیز Ú©Û’ ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کا Ù…Ø¹Ø§Ù…Ù„Û Ø²ÛŒØ± غور آیا۔
ذرائع کا بتانا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÙاقی وزارت تعلیم تجرباتی طور پر اسلام آباد Ú©Û’ تعلیمی ادارے کھولنے پر غور کر رÛÛŒ ÛÛ’Û”
تجربے Ú©Û’ تØت ماڈل ایس او پیز پر عملدرآمد کروا کر اسلام آباد Ú©Û’ تعلیمی ادارے کھولے جائیں Ú¯Û’Û” ÙˆÙاقی دارالØکومت اسلام آباد میں ماڈل ایس او پیز Ú©Û’ کامیاب Ûونے Ú©ÛŒ صورت میں اس Øوالے سے صوبوں Ú©Ùˆ بھی تجاویز بھجوائی جائیں گی۔ بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø§ÚˆÙ„ ایس او پیز Ú©Û’ Ù†Ùاذ سے متعلق Øتمی ÙÛŒØµÙ„Û Ø§Ú¯Ù„Û’ Ù…Ø§Û 15 جولائی Ú©Ùˆ شیڈول اجلاس میں کیا جائے گا۔ ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ وقت ملک بھر Ú©Û’ تعلیمی ادارے بند Ûیں۔
تمام صوبائی Øکومتیں Ø¹Ù†Ø¯ÛŒÛ Ø¯Û’ چکیں Ú©Û ØªØ¹Ù„ÛŒÙ…ÛŒ ادارے جلد کھولنے Ú©ÛŒ اجازت دیے جانے کا امکان Ù†Ûیں۔ تاÛÙ… نجی تعلیمی اداروں کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û ÛÛ’ Ú©Û Øکومت انÛیں اب تعلیمی ادارے کھولنے Ú©ÛŒ اجازت دے۔ ان کیلئے مزید مالی نقصانات برداشت کرنا ممکن Ù†Ûیں رÛا۔