مریم نواز نے انسٹاگرام پر بھی اپنا اکاؤنٹ بنالیا
- June 16, 2020, 11:09 am
- Entertainment News
- 151 Views
لاÛور : پاکستان Ú©ÛŒ نامور خاتون سیاستدان مریم نواز Ù†Û’ انسٹاگرام Ú©Û’ میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔
پاکستان مسلم لیگ نواز Ú©ÛŒ مرکزی رÛنما مریم نواز شری٠نے سماجی رابطے Ú©ÛŒ ویب سائٹ انسٹاگرام بھی جوائن کرلیا، اب مریم نواز ٹوئٹر Ú©Û’ ساتھ ساتھ انسٹاگرام پر بھی اپنے نظریات کا اظÛار کرسکیں گی۔
یاد رÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø±ÛŒÙ… نواز Ú©Û’ ٹوئٹر پر Ùالوروز Ú©ÛŒ تعداد 55 لاکھ ÛÛ’ØŒ ÙˆÛ Ø³ÙˆØ´Ù„ میڈیا اکاؤنٹ سے وقتاً Ùوقتاً اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرکے اور Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ø³ÛŒØ§Ø³Øª پر اپنے خیالات اور مخالÙین پر تنقید کرکے اپنے چاÛÙ†Û’ والوں Ú©Ùˆ اپ ڈیٹ کرتی رÛتی Ûیں۔
نواز شری٠کی صاØبزادی مریم نواز Ù†Û’ پیر Ú©Û’ روز سماجی رابطے Ú©ÛŒ ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنا اکاؤنٹ بنایا اور اپنے چاÛÙ†Û’ والوں Ú©Û’ لیے ایک پیغام بھی شیئر کیا۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ù…ÛŒØ¯ ÛÛ’ آپ لوگ Ù…ØÙوظ Ûیں اور ضروری اØتیاطی تدابیر پر عمل کررÛÛ’ ÛÙˆÚº Ú¯Û’ØŒ اس سے Ù¾ÛÙ„Û’ میرے سوشل میڈیا اکاونٹ میری ٹیم چلاتی تھی لیکن ÛŒÛ Ø§Ú©Ø§ÙˆÙ†Ù¹ میں خود چلاوں گی۔
مریم نواز Ù†Û’ اپنے چاÛÙ†Û’ والوں Ú©Ùˆ بتایا Ú©Û Ù…ÛŒÚº اس اکاونٹ Ú©Ùˆ سیاسی مقاصد کےلیے استعمال Ù†Ûیں کروں Ú¯ÛŒ اور ÛŒÛاں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ù¾Ù†ÛŒ اور اÛÙ„ Ø®Ø§Ù†Û Ú©ÛŒ مصروÙیات سے متعلق چیزیں شیئر کروں گی۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û ØµØ±Ù Ú†Ù†Ø¯ گھنٹوں میں مریم نواز Ú©Û’ انسٹاگرام پر 1 لاکھ 31 Ûزار Ùالوورز Ûوگئے Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ù†ÛÙˆÚº Ù†Û’ ابھی تک کسی بھی شخصیت Ú©Ùˆ Ùالو Ù†Ûیں کیا Ûوا ÛÛ’Û”