6 لاکھ نوجوانوں کو کاروبار کے لیے آسان شرائط پر قرضے، بلوچستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
- June 20, 2020, 1:39 pm
- National News
- 143 Views
کوئٹÛ: بلوچستان کا مالی سال 2020-21 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، صوبائی وزیر Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ø¸Ûور بلیدی بلوچستان اسمبلی Ú©Û’ اجلاس میں بجٹ پیش کریں Ú¯Û’Û”
اے آر وائی نیوز Ú©Û’ مطابق بلوچستان Ú©Û’ Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال Ú©Û’ بجٹ کا Øجم 430 ارب روپے سے زائد Ûوگا، ذرایع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ØºÛŒØ± ترقیاتی بجٹ Ú©Û’ لیے 320 اور ترقیاتی بجٹ Ú©Û’ لیے 110 ارب روپے مختص کرنے Ú©ÛŒ تجویز دی گئی ÛÛ’Û”
بلوچستان Ú©Û’ بجٹ میں کرونا وبا Ú©Û’ باعث صØت Ú©Û’ شعبے Ú©Û’ لیے سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø±Ù‚Ù… مختص Ú©ÛŒ جائے گی، وبائی امراض Ú©Û’ Øوالے سے 3 Ø³Ø§Ù„Û Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û’ Ú©Û’ لیے 12 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ÛÛ’Û”
تعلیم Ú©Û’ شعبے Ú©Û’ لیے 70 ارب روپے سے زائد مختص کیے جانے کا امکان ÛÛ’ØŒ ذرایع Ú©Û’ مطابق غربت Ú©Û’ خاتمے Ú©Û’ لیے 5 سے 6 لاکھ نوجوانوں Ú©Ùˆ کاروبار Ú©Û’ لیے آسان شرائط پر قرضے دیے جائیں Ú¯Û’Û”
Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال Ú©Û’ بجٹ میں 5 Ûزار نئی آسامیاں دیے جانے کا امکان ÛÛ’ØŒ اپنا گھر Ú©Û’ نام سے بے گھروں Ú©Ùˆ مکان Ú©Û’ لیے وزیر اعلیٰ جام کمال Ú©Û’ خصوصی منصوبے بجٹ کا ØØµÛ ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”