پنجاب میں کرونا وائرس سے ریکارڈ اموات
- June 20, 2020, 3:28 pm
- COVID-19
- 110 Views
لاÛور: ØµÙˆØ¨Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ میں کرونا وائرس سے اموات Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø Ø®Ø·Ø±Ù†Ø§Ú© Øد تک بڑھ گئی، پنجاب میں کرونا وائرس سے جاں بØÙ‚ اÙراد Ú©ÛŒ تعداد 13 سو سے تجاوز کرگئی۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق ØµÙˆØ¨Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ میں کرونا وائرس سے ریکارڈ اموات سامنے آگئیں، Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت پنجاب کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û 24 گھنٹے میں کرونا وائرس سے 82 اموات رپورٹ Ûوئی Ûیں۔
Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت پنجاب کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ میں کرونا وائرس سے جاں بØÙ‚ اÙراد Ú©ÛŒ تعداد 13 سو 47 Ûوگئی ÛÛ’Û”
ترجمان Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت Ú©Û’ مطابق کرونا وائرس Ú©Û’ 2 Ûزار 538 نئے کیس سامنے آئے Ûیں جس Ú©Û’ بعد صوبے میں کرونا وائرس Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 64 Ûزار 216 Ûوگئی۔
پنجاب میں کرونا وائرس Ú©Û’ 4 لاکھ 7 Ûزار 83 ٹیسٹ کیے جا Ú†Ú©Û’ Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ میں کرونا وائرس Ú©Ùˆ شکست دینے والوں Ú©ÛŒ تعداد 17 Ûزار 964 Ûوگئی ÛÛ’Û”
پنجاب سمیت ملک بھر میں کرونا کیسز کا گرا٠تیزی سے بلند Ûوتا جا رÛا ÛÛ’ØŒ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران ملک میں 6 Ûزار 604 نئے کیسز سامنے آئے جس Ú©Û’ بعد ملک بھر میں وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ùراد Ú©ÛŒ تعداد 1 لاکھ 71 Ûزار 666 Ûوگئی۔
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران ملک میں کرونا وائرس سے مزید 153 اموات Ûوئیں، مجموعی طور پر اموات Ú©ÛŒ تعداد 3 Ûزار 382 Ûوگئی ÛÛ’Û”
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ú†Ù†Ø¯ دنوں میں 10 لاکھ آبادی میں کرونا سے اموات Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø 13 سے بڑھ کر 15 Ùیصد ÛÙˆ Ú†Ú©ÛŒ ÛÛ’ØŒ Ø¬Ø¨Ú©Û 10 لاکھ آبادی میں کیسز Ú©ÛŒ تعداد بھی بڑھ کر 778 Ûوگئی ÛÛ’Û”