امریکی اخبار Ú©ÛŒ مسلمان مخال٠اشتÛار چھاپنے پر معاÙÛŒ
- June 23, 2020, 1:31 am
- World News
- 132 Views
امریکا Ú©ÛŒ ریاست ٹینیسی Ú©Û’ ایک اخبار Ù†Û’ مسلمانوں Ú©Û’ خلا٠اشتÛار چھاپنے پر معاÙÛŒ مانگ لی، اتوار Ú©Ùˆ چھپنے والے اشتÛار میں Ú©Ûا گیا تھا Ú©Û Ø§Ø³Ù„Ø§Ù… نیش ول Ú©Ùˆ ایٹم بم سے Ù†Ø´Ø§Ù†Û Ø¨Ù†Ø§Ø¦Û’ گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق پورے صÙØÛ’ اور آٹھ پیراگرا٠پر مشتمل ÛŒÛ Ø§Ø´ØªÛار Ù…ÚˆÙ„ ٹینیسی نام Ú©Û’ اخبار میں شائع Ûوا جس میں صدر ٹرمپ، پوپ Ùرانسس Ú©ÛŒ تصویریں، جلتا Ûوا امریکی پرچم بنا Ûوا تھا۔اشتÛار میں دعویٰ کیا گیا تھا Ú©Û Ø§Ø³Ù„Ø§Ù… نیش ول Ú©Ùˆ ایٹم بم سے اڑا دے گا۔اخبار Ú©Û’ ایڈیٹر اور نائب صدر Ù†Û’ اشتÛار Ú©Ùˆ خو٠ناک اور ناقابل دÙاع قرار دیتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û ÛŒÛ Ø§Ø´ØªÛار غلط ÛÛ’ اور اسے چھپنا ÛÛŒ Ù†Ûیں چاÛیے تھا۔