دÛشت گردوں سے خشک خوراک اور بھنے Ú†Ù†Û’ ملے
- June 29, 2020, 3:16 pm
- Breaking News
- 114 Views
کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پردÛشتگردوں Ú©Û’ Øملے Ú©ÛŒ ابتدائی رپورٹ تیار کر Ù„ÛŒ گئی Ûے۔جس میں کئی انکشاÙات بھی سامنے آئے Ûیں۔بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø¯Ûشتگردوں سے اسلØÛ،دستی بم اور خشک خوراک ملے Ûیں۔ابتدائی رپورٹ Ú©Û’ مطابق دÛشتگردوں سے بھنے Ûوئےچنے بھی ملے۔دÛشت گردوں سے برآمد گاڑی 1300سی سی اورلوکل میڈ Ûے،جو نجی بینک سے لیزپر Ù„ÛŒ گئی تھی۔
گاڑی نجی بینک کےنام پررجسٹرڈ Ûے۔گاڑی Ú©ÛŒ نمبرپلیٹ پر بی اے Ù¾ÛŒ 629 لکھا ÛÛ’Û” دÛشتگردوں کےزیر استعمال گاڑی Ú©ÛŒ نمبرپلیٹ جعلی Ù†Ú©Ù„ÛŒ Ûے۔انجن نمبر سے گاڑی ٹریس کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جا رÛÛŒ ÛÛ’Û”Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ø²ÛŒÚº دÛشتگردوں Ú©ÛŒ گاڑی اور اسلØÛ Ø³Û’ Ùنگرپرنٹس Øاصل کر لیےگئے Ûیں۔سیکیورٹی اداروں نےدÛشتگردوں کےآنےکےراستوں کاروٹ بنانا شروع کردیا۔
ایڈیشنل آئی جی Ú©Û’ مطابق دÛشتگردوں Ú©ÛŒ عمریں 25 سے 35 سال Ú©Û’ درمیان تھیں۔
دÛشتگرد قانون ناÙذکرنے والے اداروں Ú©ÛŒ کارروائی میں مارے گئے۔انÛÙˆÚº Ù†Û’ مزید بتایا Ú©Û Ø¯Ûشتگردوں سےکلاشنکوÙ،دستی بم اوررائÙلز ملی Ûیں۔ایڈیشنل آئی جی سی Ù¹ÛŒ ÚˆÛŒ کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¯Ûشتگرد پارکنگ ایریا سےاندر آئے۔ Ù¾ÛلےدÛشت گرد Ú©Ùˆ اندر گھستے ÛÛŒ مار دیا گیا تھا۔دÛشتگردوں Ú©ÛŒ گاڑی تØویل میں Ù„Û’ Ù„ÛŒ گئی۔پولیس اÛلکار اور سیکیورٹی گارڈ بھی ÙˆØ§Ù‚Ø¹Û Ù…ÛŒÚº Ø´Ûید Ûوئے۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ آج 10 بجے Ú©Û’ قریب 4 دشÛت گردوں Ù†Û’ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ØÙ…Ù„Û Ú©Ø± دیاتھا،دو دÛشت گرد ابتدا میں ÛÛŒ مارے گئے جب Ú©Û Ø¯Ùˆ دÛشت گرد عمارت Ú©Û’ اندر جانے میں کامیاب ÛÙˆ گئے۔ ÛŒÛ Ø¯Ûشت گرد پارکنگ Ú©Û’ ذریعے اندر جانے میں کامیاب ÛÙˆ گئے۔ بعد میں تمام دÛشت گرد مارے گئے۔پولیس کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø³Ù„Ø Ø§Ùراد Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ اسٹاک ایکسچینج Ú©Û’ گیٹ پر دستی بم ØÙ…Ù„Û Ú©ÛŒØ§ جس Ú©Û’ بعد Ùائرنگ کی۔ پولیس ذرائع کا مزید Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¯Ø³ØªÛŒ بم ØÙ…Ù„Û Ø§ÙˆØ± Ùائرنگ Ú©Û’ نتیجے میں Ú©Ù„ 6 اÙراد زخمی ÛÙˆ گئے Ûیں،جن میں پولیس اÛلکار، اسٹاک ایکسچینج کا سیکورٹی گارڈ اور دو Ø´Ûری شامل Ûیں جنÛیں Ùوری طبی امداد Ú©Û’ لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ÛÛ’Û”