ملک میں ایک روز میں کورونا Ú©Û’ ریکارڈ 11 Ûزار 469 مریض صØت یاب
- July 4, 2020, 8:27 pm
- COVID-19
- 232 Views
اسلام آباد: ملک میں کورونا Ú©Û’ مریض تیزی سے صØتیاب ÛورÛÛ’ Ûیں اور Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 11 Ûزار 469 مریض اس وبا سے Ø´Ùا یاب Ûوگئے۔
ایک جانب کورونا Ú©Û’ وار جاری Ûیں تو دوسری جانب مریضوں Ú©ÛŒ صØتیابی بھی تیزی سے جاری ÛÛ’ اور اب اس وبا سے صØتیاب اÙراد Ú©ÛŒ تعداد Ùعال مریضوں سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ûوگئی ÛÛ’Û”
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ú©Û’ مطابق Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران ملک بھر سے 3 Ûزار 387 نئے کیسز رپورٹ Ûوئے جب Ú©Û 11 Ûزار 469 مریض صØت یاب Ûوگئے۔ اس Ø·Ø±Ø Ø´Ùایاب Ú©ÛŒ مجموعی تعداد ایک لاکھ 25 Ûزار 95 Ûوگئی ÛÛ’Û”
سرکاری اعداد Ùˆ شمار Ú©Û’ مطابق ایک روز میں کورونا سے 68 اÙراد جان Ú©ÛŒ بازی Ûار گئے جس Ú©Û’ بعد جاں بØÙ‚ Ûونے والوں Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 4 Ûزار 619 Ûوگئی ÛÛ’Û”
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران کورونا Ú©Û’ 22 Ûزار 50 ٹیسٹ کئے گئے اور 3 Ûزار 387 نئے کیسز رپورٹ Ûوئے۔ اس Ø·Ø±Ø Ù…Ø¬Ù…ÙˆØ¹ÛŒ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 2 لاکھ 25 Ûزار 283 Ûوگئی ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø¨ تک مجموعی طور پر 13 لاکھ 72 Ûزار 825 ٹیسٹ کئے جاچکے Ûیں۔
سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…ØµØ¯Ù‚Û Ù…Ø±ÛŒØ¶ ØµÙˆØ¨Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ میں Ûیں جÛاں ان Ú©ÛŒ تعداد 90 Ûزار 721 ÛÛ’ØŒ پنجاب میں 80 Ûزار 297 ØŒ خیبرپختونخوا میں27 Ûزار 506ØŒ بلوچستان 10 Ûزار 717ØŒ اسلام آباد میں 13 Ûزار 292ØŒ آزاد کشمیر میں ایک Ûزار 214 اور گلگت میں کورونا وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ùراد Ú©ÛŒ تعداد ایک Ûزار 536 Ûوگئی ÛÛ’Û”
کورونا وائرس اور اØتیاطی تدابیر:
کورونا وائرس Ú©Û’ Ø®Ù„Ø§Ù ÛŒÛ Ø§Øتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا Ú©Û’ خلا٠جنگ جیتنا آسان Ûوسکتا ÛÛ’Û” ØµØ¨Ø Ú©Ø§ Ú©Ú†Ú¾ وقت دھوپ میں گزارنا چاÛیے، کمروں Ú©Ùˆ بند کرکے Ù†Û Ø¨ÛŒÙ¹Ú¾ÛŒÚº Ø¨Ù„Ú©Û Ø¯Ø±ÙˆØ§Ø²Û Ú©Ú¾Ú‘Ú©ÛŒØ§Úº کھول دیں اور ÛÙ„Ú©ÛŒ دھوپ Ú©Ùˆ کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکر بیٹھنے Ú©Û’ بجائے پنکھے Ú©ÛŒ Ûوا میں بیٹھیں۔
سورج Ú©ÛŒ شعاعوں میں موجود یو ÙˆÛŒ شعاعیں وائرس Ú©ÛŒ بیرونی ساخت پر ابھرے Ûوئے Ûوئے پروٹین Ú©Ùˆ متاثر کرتی Ûیں اور وائرس Ú©Ùˆ کمزور کردیتی Ûیں۔ Ø¯Ø±Ø¬Û Øرارت یا گرمی Ú©Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ûونے سے وائرس پر کوئی اثر Ù†Ûیں Ûوتا لیکن یو ÙˆÛŒ شعاعوں Ú©Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù¾Ú‘Ù†Û’ سے وائرس کمزور Ûوجاتا ÛÛ’Û”
پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور Ûر ایک گھنٹے بعد آدھا Ú©Ù¾ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے Ù¾ÛÙ„Û’ Ú¯Ù„Û’ میں انÙیکشن کرتا ÛÛ’ اوروÛاں سے پھیپھڑوں تک Ù¾ÛÙ†Ú† جاتا ÛÛ’ØŒ گرم پانی Ú©Û’ استعمال سے وائرس Ú¯Ù„Û’ سے معدے میں چلا جاتا ÛÛ’ØŒ جÛاں وائرس Ù†Ø§Ú©Ø§Ø±Û Ûوجاتا ÛÛ’