پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری،ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا
- July 5, 2020, 1:37 am
- COVID-19
- 336 Views
پاکستان کیلئے کورونا وباء سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی، ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا، پاکستان میں بیماری Ú©Û’ اضاÙÛ’ Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø Ù…Ù†ÙÛŒ Ûونا شروع Ûوگئی، پاکستان میں وائرس کا پھیلاؤ ایشیاء میں سب سے Ú©Ù… ریکارڈ کیا گیا Û” امپیریل کالج لندن Ú©ÛŒ ØªØ§Ø²Û ØªØ±ÛŒÙ† ریسرچ Ú©Û’ مطابق پاکستان میں کورونا بیماری Ú©ÛŒ ریشو مائنس Ûونا شروع Ûوگئی ÛÛ’Û”
کورونا وائرس میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ Øوالے سے پاکستان 5 بÛترین ممالک میں شامل Ûوگیا ÛÛ’ØŒ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ ایشیاء میں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú©Ù… ریکارڈ کیا گیا ÛÛ’Û” پاکستان میں بیماری Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø 0.74 ریکارڈ Ú©ÛŒ گئی، قازقستان 1.56ØŒ آسٹریا 1.38 ØŒ ساؤتھ اÙØ±ÛŒÙ‚Û 1.17ØŒ جرمنی 1.02ØŒ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±Øª میں 1.14 دکھائی گئی ÛÛ’Û”
اسی Ø·Ø±Ø Ø³Ø¹ÙˆØ¯ÛŒ عرب 0.98ØŒ روس 0.94ØŒ اور پولینڈ میں 0.84 Ø´Ø±Ø Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø±Úˆ Ú©ÛŒ گئی۔
دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان Ú©ÛŒ زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس Ûوا۔ جس میں وزیراعظم Ú©Ùˆ کورونا Ú©ÛŒ Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û ØµÙˆØ±ØªØال اور اسمارٹ لاک ڈاؤن Øکمت عملی پر بریÙÙ†Ú¯ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ø³Ù…Ø§Ø±Ù¹ لاک ڈاؤن Ú©Û’ بÛترین نتائج موصول ÛورÛÛ’ Ûیں۔ اسمارٹ لاک ڈاون سے غریبوں Ú©ÛŒ زندگیاں متاثرÛوئے بغیر مرض پر قابو پانے میں مدد ملی۔
Ø§Ù„Ø¨ØªÛ Ø§Ø³Ù…Ø§Ø±Ù¹ لاک ڈاؤن Ú©Û’ معیشت پر منÙÛŒ اثرات مرتب Ûوئے Ûیں۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§ÛŒØ³ او پیز پر عمل کرنا ایک بڑا چیلنج ÛÛ’Û” عیدالضØیٰ پر ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانا Ûوگا۔ وزیراعظم Ù†Û’ این سی اوسی ممبران Ú©Ùˆ خراج تØسین پیش کیا۔ این سی اوسی Ù†Û’ جن مشکل Øالات میں کام کیا قوم Ú©Ùˆ اس پر Ùخر ÛÛ’Û” وزیراعظم عمرا Ù† خان Ù†Û’ ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹا٠کو بھی خراج تØسین پیش کیا۔ اسی Ø·Ø±Ø Ù†ÛŒØ´Ù†Ù„ کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر Ù†Û’ ØªØ§Ø²Û Ø§Ø¹Ø¯Ø§Ø¯ Ùˆ شمار Ú©Û’ مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 2 لاکھ 25 Ûزار 283 تک جا Ù¾Ûنچی۔ ملک بھر میں صØتیاب Ûونے والے مریضوں Ú©ÛŒ تعداد ایک لاکھ 25Ûزار 95 ÛÙˆ گئی۔ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 11469 مریضوں Ù†Û’ کورونا Ú©Ùˆ شکست دی۔