بلوچستان: 24 گھنٹے میں صرÙ351 کورونا ٹیسٹ
- July 5, 2020, 12:09 pm
- COVID-19
- 283 Views
بلوچستان میں Ú¯Ø°Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران کورونا وائرس Ú©Û’ صر٠351 ٹیسٹ کیے گئے، 3 اضلاع میں49 اÙراد میں مرض Ú©ÛŒ تشخیص Ûوئی۔
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران بلوچستان میں کورونا وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û 357 مریض صØتیاب Ûوئے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§ÛŒÚ© مریض جان Ú©ÛŒ بازی Ûار گیا۔
Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت بلوچستان Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران بلوچستان میں 49 اÙراد میں کورونا وائرس Ú©ÛŒ تشخص Ûونے Ú©Û’ بعد صوبے میں وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ù…Ø±ÛŒØ¶ÙˆÚº Ú©ÛŒ Ù…ØµØ¯Ù‚Û ØªØ¹Ø¯Ø§Ø¯ 10766 Ûوگئی۔
رپورٹ Ú©Û’ مطابق آج 42 نئے کیسز کوئٹÛØŒ 6 خضدار سے اور ایک کیس زیارت سے سامنے آیا۔
Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت Ú©Û’ مطابق مقامی Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± وائرس سے متاثر Ûونے والے 10618مریضوں میں سے 8162 کا تعلق کوئٹÛØŒ 323 کا جعÙرآباد، 216 کا خضدار 208 کا مستونگ 183 کا تعلق چاغی سے ÛÛ’Û”
رپورٹ Ú©Û’ مطابق چوبیس گھنٹوں Ú©Û’ دوران 357 مریضوں Ú©Û’ صØتیاب Ûونے Ú©Û’ بعد اب تک صØت یاب مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 5683 Ûوگئی، جو Ø´Ø±Ø Ú©Û’ Ù„Øاظ سے 52 Ùیصد ÛÛ’Û”
صوبے میں مجموعی طور پر وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û 4955 مریض زیر علاج Ûیں، 200 Ú©ÛŒ کورونا ٹیسٹ Ú©ÛŒ لیبارٹری رپورٹ آنا باقی ÛÛ’Û”
رپورٹ Ú©Û’ مطابق صوبے میں کورونا سے ایک مزید مریض Ú©Û’ انتقال Ú©Û’ بعد صوبے میں اب تک Ûونے والی اموات Ú©ÛŒ تعداد123Ûوگئی ÛÛ’Û”