کوئٹÛ:122 ڈومیسائل جعلسازی Ú©ÛŒ بنیاد پرمنسوخ
- July 7, 2020, 4:15 pm
- Breaking News
- 155 Views
بلوچستان Ú©Û’ کوٹے پر ÙˆÙاقی Ù…Øکموں میں تعینات ملازمین Ú©Û’ ڈومیسائل Ú©ÛŒ جانچ پڑتال کا عمل جاری ÛÛ’Û”Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø³Û’ Øاصل کئے گئے 122 ڈومیسائل جعلسازی Ú©ÛŒ بنیاد پر منسوخ کردیے گئے۔
ڈپٹی کمشنر Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø§ÙˆØ±Ù†Ú¯ زیب بادینی Ù†Û’ سماء سے بات کرتے Ûوئے بتایا Ú©Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† Ú©Û’ کوٹے پر ÙˆÙاقی Ù…Øکموں میں تعینات ملازمین Ú©Û’ ڈومیسائل Ú©ÛŒ جانچ پڑتال Ú©Û’ دوران Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø³Û’ Øاصل کیے گئے 122 جعلی ڈومیسائل منسوخ قراردیے گئے Ûیں۔
دیگر ڈومیسائل Ú©ÛŒ جانچ پڑتال کا عمل جاری ÛÛ’Û”2روزقبل وزیراعلی بلوچستان جام کمال Ù†Û’ اپنے ایک ٹوئٹ میں Ú©Ûا تھا Ú©Û Ø¬Ø¹Ù„ÛŒ ڈومیسائل پر بلوچستان Ú©Û’ کوٹے پر ÙˆÙاقی اداروں میں ملازمت کرنے والوں Ú©Û’ ڈومیسائل منسوخ کرینگے۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û ØµÙˆØ¨Ø§Ø¦ÛŒ Øکومت کا جعلی ڈومیسائل Ú©ÛŒ منسوخی کا ÙÛŒØµÙ„Û Ø§Ù¾Ù†ÛŒ نوعیت کا Ù¾Ûلا اقدام Ûے۔انÛÙˆÚº نےبلوچستان Ú©Û’ تمام ڈپٹی کمشنرزکوجاری ڈومیسائل Ú©ÛŒ اسکروٹنی Ú©ÛŒ Ûدایت جاری Ú©ÛŒ تھی-
اس سے قبل ڈپٹی کمشنرمستونگ نے 400 جعلی ڈومیسائل منسوخ کیے تھے۔