سندھ میں کرونا کے 1736 نئے کیسز سامنے آگئے، وزیراعلیٰ
- July 8, 2020, 5:19 pm
- COVID-19
- 202 Views
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی Ø´Ø§Û Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ø´Ûرقائد سمیت صوبے بھر میں کرونا Ú©Û’ 1736 نئے کیسز رپورٹ Ûوئے جس Ú©Û’ بعد مریضوں Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 99362 Ûوگئی۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق کرونا صورت Øال سے متعلق اپنے ØªØ§Ø²Û Ø¨ÛŒØ§Ù† میں سید مراد علی Ø´Ø§Û Ú©Ø§ Ú©Ûنا تھا Ú©Û ØµÙˆØ¨Û’ میں 24 گھنٹے Ú©Û’ دوران مزید22 مریض انتقال کرگئے، سندھ میں انتقال کرنے والےمریضوں Ú©ÛŒ تعداد 1637 Ûوگئی۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø§Ø³ وقت 41352 مریض زیرعلاج Ûیں، 39199گھروں میں اور 352مریض آئسولیشن سینٹرز میں Ûیں، 1801مریض مختل٠اسپتالوں میں زیرعلاج Ûیں، Ø¬Ø¨Ú©Û 655مریضوں Ú©ÛŒ Øالت تشویش ناک بتائی جارÛÛŒ ÛÛ’Û”
وزیراعلیٰ کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ø³ وقت 75 مریض وینٹی لیٹرز پر Ûیں، آج مزید 1697 مریض صØتیاب Ûوکر گھروں Ú©Ùˆ Ú†Ù„Û’ گئے، سندھ میں اب تک 56373 مریض صØت یاب ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں، کراچی میں آج 764 نئے کیسز سامنے آئے۔
مراد علی Ø´Ø§Û Ù†Û’ کرونا وائرس سے ØÙاظت Ú©Û’ لیے ایس او پیز پر عمل کرنے Ú©ÛŒ Ûدایت Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”