پشاور: بی آر ٹی اسٹیشن سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری
- July 15, 2020, 10:11 pm
- National News
- 144 Views
پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) Ú©Û’ اسٹیشن ریچ تھری سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری Ûوگیا۔
یونیورسٹی روڈ پر واقع بی آرٹی اسٹیشن سے سامان Ú©ÛŒ چوری کا Ù…Ù‚Ø¯Ù…Û ØªÚ¾Ø§Ù†Û ØªÛکال میں درج کرلیا گیا ÛÛ’Û”
ای٠آئی آر Ú©Û’ مطابق یونیورسٹی روڈ پر بی آر Ù¹ÛŒ اسٹیشن سے رات Ú©ÛŒ تاریخی میں سامان چوری کیا گیا ÛÛ’Û”
ای٠آئی آر Ú©Û’ مطابق اسٹیشن سے 15 کاؤنٹر ویٹ چوری کیے گئے، چوری Ø´Ø¯Û Ø³Ø§Ù…Ø§Ù† Ú©ÛŒ مالیت 3 لاکھ روپے ÛÛ’Û”
ای٠آئی آر Ú©Û’ مطابق چوروں Ù†Û’ اسٹیشن Ú©ÛŒ Ù„ÙÙ¹ Ú©Ùˆ بھی نقصان Ù¾Ûنچایا ÛÛ’ØŒ ÛŒÛ Ú©Ø§Ù… کسی عام آدمی کا Ù†Ûیں، کوئی ٹیکنیکل Ø¨Ù†Ø¯Û ÛÛŒ ÛŒÛ Ú©Ø§Ù… کرسکتا ÛÛ’Û”