غیرملکی ایئرلائنز میں کام کرنے والے 96 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کلیئر قرار
- July 15, 2020, 10:16 pm
- National News
- 135 Views
لاÛور: غیرملکی ائیرلائنز میں ملازمت کرنے والے مزید 96 پاکستانی پائلٹس Ú©Û’ لائسنس کلیئر قرار دے دیئے گئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق غیرملکی ائیرلائنز میں موجود پاکستانی پائلٹس Ú©Û’ لائسنس Ú©ÛŒ تصدیق کا عمل جاری ÛÛ’ØŒ اور سول ایوی ایشن اتھارٹی Ù†Û’ غیرملکی ائیرلائنز میں ملازمت کرنے والے مزید 96 پاکستانی پائلٹس Ú©Û’ لائسنس کلیئر قرار دے دیئے Ûیں۔
ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی Øسن ناصرجامی نےعمان سول ایوی ایشن اتھارٹی Ú©Ùˆ خط لکھا ÛÛ’ØŒ جس میں Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø¬Ù…ÙˆØ¹ÛŒ طور پر غیرملکی ائیرلائنز میں 104 پاکستانی پائلٹس Ú©ÛŒ لائسنس تصدیق مانگی گئی، غیرملکی ائیرلائنز میں موجود 104 میں سے 96 پائلٹس Ú©Û’ لائسنس کلئیر Ûیں، جب Ú©Û Ù…Ø²ÛŒØ¯ 8 غیرملکی ائیرلائنز میں کام کرنے والے پائلٹس Ú©Û’ لائسنس Ú©ÛŒ تصدیق کا عمل جاری ÛÛ’ØŒ کلیئر پائلٹس Ûانگ کانگ، متØØ¯Û Ø¹Ø±Ø¨ امارات، ملائیشیا، بØرین، ترکش، ویتنام اوردیگرائیرلائنز سے منسلک Ûیں۔
ÚˆÛŒ جی سول ایوی ایشن اتھارٹی Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø³ÛŒ اے اے سے جاری تمام پائلٹس Ú©Û’ لائسنس Ù…ØµØ¯Ù‚Û Ø§ÙˆØ± اصلی Ûیں، تاÛÙ… لائسنس پروسیس Ú©Û’ کمپیوٹر پر Ûونے والے امتØانات میں Ú©Ú†Ú¾ تضادات Ûیں، خط Ú©Û’ مطابق کمپیوٹر امتØانات میں مشکوک پائلٹس Ú©Ùˆ گراؤنڈ کرکے جواب طلب کیا ÛÛ’ اور پائلٹس سے جواب 1994 Ú©Û’ سی اے اے قوانین Ú©Û’ مطابق مانگا گیا ÛÛ’Û”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø¯Ù†ÙˆÚº وزارت Ûوابازی Ù†Û’ 262 مشکوک پائلٹس Ú©ÛŒ ÙÛرست جاری Ú©ÛŒ تھی، اور ÙˆÙاقی وزیر غلام سرور خان Ù†Û’ کا قومی اسمبلی میں Ú©Ûا تھا Ú©Û 148 مشکوک لائسنس Ú©ÛŒ ÙÛرست پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز ( Ù¾ÛŒ آئی اے) Ú©Ùˆ بھجوادی گئی اور انÛیں Ûوابازی سے روک دیا گیا ÛÛ’ØŒ دیگر مشکوک لائسنس والے پائلٹس 100 سےزائد Ûیں، ان Ú©ÛŒ تÙصیلات بھی سول ایوی ایشن ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی Ûے۔اس اعلان Ú©Û’ بعد ویت نام، ملائیشیا، بØرین اور دیگر ممالک Ù†Û’ پاکستانی پائلٹس Ú©Ùˆ گراؤنڈ کردیا تھا اور ان ممالک Ú©ÛŒ سول ایوی ایشنز Ù†Û’ پاکستانی ایوی ایشن اتھارٹی سے پائلٹس Ú©Û’ لائسنس Ú©ÛŒ تصدیق Ú©Û’ لیے خط لکھا ÛÛ’Û”