میٹرک Ú©Û’ Ø³Ø§Ù„Ø§Ù†Û Ø§Ù…ØªØانات Ú©Û’ نتائج کا اعلان 20 جولائی Ú©ÛŒ کیا جائےگا
- July 17, 2020, 1:53 pm
- Education News
- 406 Views
Ùیڈرل بورڈ آ٠انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن Ù†Û’ 20 جولائی Ú©Ùˆ میٹرک Ú©Û’ نتائج جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔
Ùیڈرل بورڈ آ٠انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن Ù†Û’ میٹرک Ú©Û’ نتائج Ú©Ùˆ Øتمی Ø´Ú©Ù„ دے دی۔ بورڈ Øکام Ú©Û’ مطابق میٹرک Ú©Û’ نتائج Ú©Û’ اعلان کیلئے تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، ÙˆÙاقی وزیر تعلیم Ø´Ùقت Ù…Øمود تقریب Ú©Û’ Ù…Ûمان خصوصی ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û” تقریب Ú©Û’ Ùوری بعد نتائج بورڈ Ú©ÛŒ ویب سائٹ پر بھی جاری کر دیئے جائیں Ú¯Û’Û”
بورڈ Øکام Ú©Û’ مطابق تقریب Ú©Û’ انعقاد پر کورونا ایس او پیز کا خصوصی خیال بھی رکھا جائے گا۔ Øکومت Ù†Û’ کورونا Ú©Û’ باعث میٹرک اور انٹرمیڈیٹ Ú©Û’ Ø·Ù„Ø¨Û Ú©Ùˆ بغیر امتØانات Ú©Û’ پروموٹ کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ تھا، ملک بھر Ú©Û’ بورڈز نویں اور گیارویں کلاس Ú©ÛŒ بنیاد پر Ø·Ù„Ø¨Û Ú©Ùˆ اگلی جماعتوں میں ترقی دیں Ú¯Û’Û”