کوئٹہ لاک ڈاؤن کے اوقات تبدیل صبح 9 تا رات 10 بجے نو ٹیفکیشن جاری

  • July 17, 2020, 3:33 pm
  • Breaking News
  • 468 Views

کوئٹہ لاک ڈاؤن کے اوقات تبدیل صبح 9 تا رات 10 بجے نو ٹیفکیشن جاری
کوئٹہ محکمہ داخلہ کے ایک ںوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے اوقات میں تبدیلی کر گئی، نوٹفکیشن کے مطابق تمام شاپنگ مال، دوکانیں اور سٹور صبح 9 تارات 10 بجے تک ہفتے میں 6 دن ہفتہ تا جمعرات کھلے رہیں گے، جس کا اطلاق فل فور ہو گا جو 30 جولائی تک تافذ اعمل ہو گا