نجی تعلیمی اداروں کا 15 اگست سے سکولز کھولنے کا ÙیصلÛ
- July 20, 2020, 2:28 pm
- Education News
- 244 Views
آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن Ù†Û’ اگلے Ù…Ø§Û ØªØ¹Ù„ÛŒÙ…ÛŒ ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن Ù†Û’ Øکومتی ÙÛŒØµÙ„Û Ù…Ø³ØªØ±Ø¯ کرتے Ûوئے تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے کا اعلان کیا Ûے۔اسلام آباد میں آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن Ù†Û’ پیر Ú©Ùˆ Ù…Ø´ØªØ±Ú©Û Ù¾Ø±ÛŒØ³ کانÙرنس کی۔
پریس کانÙرنس میں ایسوسی ایشن Ú©Û’ صدر Ûدایت خان Ù†Û’ دو ٹوک Ú©Ûا Ú©Û ÛÙ… پاکستان بھر Ú©Û’ تعلیمی ادارے کھولیں گے۔تعلیمی اداروں Ú©ÛŒ بندش سے ملک Ú©Û’ بچوں کا نقصان ÛÙˆ رÛا Ûے۔انÛÙˆÚº Ù†Û’ مزید Ú©Ûا Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ زوال پذیر Ûوگیا ÛÛ’ اور کیسز بھی Ú©Ù… Ûوگئے Ûیں۔Øکومت سے مذاکرات بھی کیے لیکن Ûماری بات Ù†Ûیں سنی گئی۔اسکول Ú©Û’ رÛنماؤں کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û 15 اگست 2020 Ú©Ùˆ پاکستان بھر Ú©Û’ تعلیمی ادارے کھول دیں Ú¯Û’Û”
اگر Ûمارے اداروں پر Ûاتھ ڈالنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ گئی تو ÛÙ… ملین مارچ کریں Ú¯Û’ اور تØریک بھی چلائیں گے۔صدر ایسوسی ایشن Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù¾Ø±ÛŒØ³ کانÙرنس میں سکول کھولنے Ú©Û’ لیے ایسا پلیز بھی بتائے جائیں گے۔۔خیال رÛÛ’ Ú©Û ÙˆÙاقی وزیر تعلیم Ø´Ùقت Ù…Øمود کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© بھر میں تمام تعلیمی ادارے 15 سمتبر سے کھولے جائیں Ú¯Û’ØŒ جولائی Ú©Û’ دوسرے ÛÙتے سے ایس او پیز Ú©Û’ تØت ÙÙ†ÛŒ تعلیم اور مدارس Ú©Ùˆ امتØانات لینے Ú©ÛŒ اجازت ÛÙˆ گی۔
عید Ú©Û’ بعد یونیورسٹیوں Ú©Ùˆ اختیار ÛÙˆ گا Ú©Û ÙˆÛ 30 Ùیصد طلباء Ú©Ùˆ Ûاسٹلز میں رکھ سکیں۔ ÙˆÙاقی وزیر Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ú¯Ø± Øالات مواÙÙ‚ Ù†Û Ûوئے تو تعلیمی ادارے Ù†Ûیں کھولے جائیں Ú¯Û’Û” انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø¬ÙˆÙ„Ø§Ø¦ÛŒ Ú©Û’ دوسرے ÛÙتے سے ÙÛŒ تعلیم Ú©Û’ ادارے امتØانات Ù„Û’ سکیں Ú¯Û’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ø¯Ø§Ø±Ø³ Ú©Ùˆ بھی امتØانات لینے Ú©ÛŒ اجازت ÛÙˆ گی۔ امتØانات Ú©Û’ لئے ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی ÛÙˆ گا اور جو ادارے اسی او پیز پر عمل Ù†Ûیں کریں Ú¯Û’ ان Ú©Ùˆ امتØانات لینے سے روک دیا جائے گا۔