روس کا Ú©Ù„ دنیا Ú©ÛŒ Ù¾ÛÙ„ÛŒ کورونا وائرس ویکسین لانچ کرنے کا اعلان
- August 11, 2020, 2:46 pm
- COVID-19
- 231 Views
روس Ù†Û’ کورونا وائرس Ú©Û’ علاج Ú©Û’ لیے تیار اپنی ویکسین Ú©Û’ تمام تجرباتی مراØÙ„ مکمل Ûونے پر Ú©Ù„ اسے لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ÛÛ’Û”
غیر ملکی خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق کورونا ویکسین ماسکو Ú©ÛŒ گامالیا انسٹی ٹیوٹ اور روسی وزرات دÙاع Ú©Û’ اشتراک سے بنائی گئی ÛÛ’ جس Ú©Û’ تینوں تجرباتی مراØÙ„ مکمل کر لیے گئے Ûیں۔
روسی نائب وزیر صØت کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú©Û ØªÛŒØ§Ø± Ú©Ø±Ø¯Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ ویکسین Ú©Û’ انسانوں پر تینوں کلینیکل ٹرائلز کامیابی Ú©Û’ ساتھ مکمل کر لیے گئے Ûیں اور اب اسے Ú©Ù„ مارکیٹ میں پیش کردیا جائے گا۔
دوسری جانب Ùلپائن Ú©Û’ صدر رودریگو Ù†Û’ روس Ú©ÛŒ کورونا وائرس Ú©Û’ علاج Ú©Û’ لیے بنائی گئی ویکسین خریدنے Ú©ÛŒ Ø¢Ùر بھی قبول کر Ù„ÛŒ ÛÛ’Û”
Ùلپائن Ú©Û’ صدر کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ø±Ø¶Ø§Ú©Ø§Ø±Ø§Ù†Û Ø·ÙˆØ± پر پوری عوام Ú©Û’ سامنے ویکسین کا استعمال سب سے Ù¾ÛÙ„Û’ خود کریں Ú¯Û’Û”