محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس 20اگست کو ہوگا

  • August 18, 2020, 10:51 am
  • Science & Technology News
  • 178 Views

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر سے جاری سرکلر کے مطابق زونل کمیٹی کا اجلاس 20اگست 2020ء قبل از مغرب ڈپٹی کمشنر کمپلیکس انسکمب روڈ کوئٹہ میں ہوگا جس میں محرم الحرم 1442کا چاند دیکھا جائے گا ۔