بڑے پیمانے پر مشکوک ادویات و انجکشن برآمد کئے
- August 19, 2020, 3:08 pm
- National News
- 91 Views
کوئٹÛ: سیکرٹری صØت بلوچستان دوستین خان جمالدینی Ú©ÛŒ خصوصی ھدایت پر وزیراعلی بلوچستان Ú©ÛŒ اسپیشل کمیٹی براے Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت Ú©Û’ چیئرمین ڈاکٹر نسیم کٹکیزئی ,سنیئر ڈرگ انسپکٹرز سرور خان کاکڑ اور دیگر معاونین عملے Ú©Û’ Ú¾Ù…Ø±Ø§Û Ø®ÙÛŒÛ Ø§Ø·Ù„Ø§Ø¹ پر ڈبل روڈ پر واقع گودام پر چھاپÛ۔کاروائی Ú©Û’ دوران گودام سے بھاری مقدار میں مشکوک ادویات جن میں انجکشن اور گولیاں شامل تھی برآمد ھوئی۔گودام میں ادویات بغیر وارنٹی,بغیر ڈرگ سیل لائسنس اور بغیر ڈسٹری بیوشن اتھارٹی Ú©Û’ رکھی گئی تھی۔اور مالکان Ú©Û’ پاس ادویات Ú©ÛŒ کوئی قانونی دستاویزات موجود Ù†Û ØªÚ¾ÛŒÛ” ادویات کھلےآسمان تلے دھوپ اور گرمی میں رکھے ھوئی تھی۔گودام ادویات اسٹاک کرنے Ú©Û’ لیے Ù†Ûایت ÛÛŒ غیر موزوں اور نامناسب تھا۔ ÛŒÛ Ø§Ø¯ÙˆÛŒØ§Øª انتÛائی ارزاں قیمت پر کراچی سے خریدی گئی تھی۔اور Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù…ÛŒÚº آدھی قیمت پر Ùروخت Ú©ÛŒ جانی تھی۔ ادویات Ú©Ùˆ قبضے میں Ù„Û’ کر ٹیسٹ Ú©Û’ لیے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بھجوا دی گئی اور ڈرگ ایکٹ 1976 Ú©Û’ تØت کیس رجسٹرڈ کرکے مزید کاروائی Ú©Û’ لیے کوالٹی کنٹرول بورڈ بھجوا دیا گیا سیکرٹری ھیلتھ بلوچستان دوستین خان جمالدینی Ù†Û’ تمام ڈرگ انسپکٹرز کوسختی سے ھدایت Ú©ÛŒÛ”Ú©Û ÙˆÛ Ø§Ø¯ÙˆÛŒØ§Øª اور ان Ú©ÛŒ کوالٹی پر نظر رکھے۔اور عوام Ú©Ùˆ اصلی ادویات Ú©ÛŒ Ùراھمی میں اپنا کردار ادا کریں۔نقلی ادویات بنانے اور بیچنے والوں Ú©Û’ خلا٠سخت سے سخت کاروائی Ú©ÛŒ Ø¬Ø§Û’Û”Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø§ÛŒØ³Û’ بےضمیر لوگ معاشرے کا ناسور ھوتے Ûیں۔