پاکستان میں اسرائیل کوتسلیم کرنےوالی ذہنیت مو جود ہے : حافظ حمد اللہ

  • August 19, 2020, 3:22 pm
  • National News
  • 104 Views

جمعیت علمائے اسلام ف کےرہنماحافظ حمد اللہ نےمتحدہ عرب اما رات کےاسرائیل سے معاہدے کو گریٹر اسرائیل کا این او سی قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کر نا مسلم ریا ستوں کی تبا ہی کا سبب بنے گا، مستقبل قریب میں دوسرے عرب ممالک اسرائیل کوتسلیم کرکےپا کستان پراسرائیل کوتسلیم کرنےکےلئےدباؤ ڈا لیں گے،پا کستان میں نہ صرف اسرائیل کو تسلیم کر نے والی ذہنیت مو جو د ہے بلکہ سر کا ری اور در با ری علما ء اس سلسلے میں جواز کے فتوے بھی صا در کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ مو جو دہ پا رلیمنٹ میں حکومت کے بعض پا رلیمنٹرینز پہلے ہی اسمبلی فلور پر اسرائیل کو تسلیم کر نے پر اپنا مو قف دے چکے ہیں،اسرائیل کو تسلیم کر نے کا معاہدہ کر ناہی مسلم ریا ستوں کی تبا ہی کا سب بنے گا۔حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ اس وقت مسلم ممالک میں جو تبا ہی و بر با دی اور کشت و خون جا ری ہے اس میں اسرائیل، انڈیا اور امریکہ کاگٹھ جوڑ شا مل ہے لیکن بد قسمتی سے اب مسلم ممالک ہی اسرائیل کر تسلیم کر نے کے معاہدے کر نا شروع ہو گئے ہیں جو مسلم ریاستوں کی مزید تبا ہی وبر با دی پر منتج ہو گا۔انہوں نے کہا کہ اب فیصلہ کرنا ہوگا کہ تمہیں پاکستان عزیز ہے یا عمران خان ؟ آخر کب تک مملکت پاکستان کےساتھ یہ کھلواڑ ہوتا رہے گا؟ اپوزیشن جماعتوں نےموقع بموقع قوم سمیت