بولان کے تمام پکنک پوائنٹس پر سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

  • August 19, 2020, 3:25 pm
  • National News
  • 150 Views

بولان کی تمام سیاحتی مقامات پہ ڈپٹی کمشنر کچھی (بلوچستان) کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے کیونکہ ڈی سی کچھی کا یہ کہنا ہے کہ متوقع طور پر بارش کا ایک اور سپل عنقریب بلوچستان میں داخل ہونے کا خطرہ ہے جس کی وجہ سے تمام سیاحتی مقامات پہ فی الفور پابندی لگا کے بند کیا جارہا ہے تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ سیاحتی مقامات کا رخ نہ کریں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے