پنجاب میں بارشوں سے تباÛی، 17 جاں بØÙ‚
- August 20, 2020, 1:09 pm
- Weather News
- 122 Views
پنجاب میں بارشوں Ù†Û’ تباÛÛŒ مچا دی، مختل٠شÛروں میں کرنٹ Ù„Ú¯Ù†Û’ØŒ مکانوں Ú©ÛŒ چھتیں گرنے اور دیگر Øادثات میں 17 اÙراد جاں بØÙ‚ اور کئی زخمی ÛÙˆ گئے۔
لاÛور میں موسلا دھار بارش سے ایک بار پھر Ø´Ûر تیر گیا، اÛÙ… سڑکیں، انڈر پاسز اور نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے، پانی گھروں میں داخل ÛÙˆ گیا۔
لاÛور، منڈی بÛاء الدین، ØاÙظ آباد اور شیخو Ù¾ÙˆØ±Û Ù…ÛŒÚº چھتیں گرنے سے ماں بچوں سمیت 12 اÙراد جاں بØÙ‚ ÛÙˆ گئے۔
Ùیصل آباد اور ظÙر وال میں کرنٹ Ù„Ú¯Ù†Û’ سے 2 اÙراد جان سے گئے، چکوال Ú©Û’ قصبے بھال میں کوئلے Ú©ÛŒ کان میں مٹی کا ØªÙˆØ¯Û Ú¯Ø±Ù†Û’ سے 3 مزدور جان سے گئے، واقعے میں 5 مزدورو زخمی Ûوئے Ûیں۔
منڈی بÛاء الدین Ú©Û’ علاقے Ù¾Ú¾Ø§Ù„ÛŒÛ Ù…ÛŒÚº بارش Ú©Û’ باعث مکان Ú©ÛŒ چھت گرنے سے ماں اور اس Ú©Û’ 4 بچے ملبے تلے دب کر جاں بØÙ‚ ÛÙˆ گئے، جن Ú©ÛŒ لاشوں Ú©Ùˆ ضروری کارروائی Ú©Û’ بعد ورثاء Ú©Û’ Øوالے کر دیا گیا ÛÛ’Û”
لاÛور Ú©ÛŒ ابراÛیم کالونی میں گھر Ú©ÛŒ دیوار گر گئی، جس Ú©Û’ ملبے تلے دب کر 4 اÙراد جاں بØÙ‚ اور 5 زخمی ÛÙˆ گئے Ûیں۔
چکوال Ú©Û’ قصبے بھال میں مٹی کا ØªÙˆØ¯Û Ú¯Ø±Ù†Û’ سے 3 اÙراد موقع پر ÛÛŒ دم توڑ گئے Ø¬Ø¨Ú©Û 5 اÙراد زخمی Ûوئے Ûیں۔
ریسکیو ذرائع Ú©Û’ مطابق مٹی کا ØªÙˆØ¯Û Ú©ÙˆØ¦Ù„Û’ Ú©ÛŒ کان میں کام کرنے والے مزدوروں Ú©Û’ کمرے پر گرا۔
شیخو Ù¾ÙˆØ±Û Ù…ÛŒÚº ملیاں کلاں مریدکے روڈ پر بھی Ø®Ø³ØªÛ Øال مکان Ú©ÛŒ چھت گرنے سے Ø¨Ú†Û Ø§ÙˆØ± خاتون جاں بØÙ‚ Ø¬Ø¨Ú©Û 7 اÙراد زخمی ÛÙˆ گئے۔
Ùیصل آباد Ú©Û’ علاقے Ø¬Ú‘Ø§Ù†ÙˆØ§Ù„Û Ù…ÛŒÚº بھی مکان Ú©ÛŒ چھت گرنے سے 2 اÙراد زخمی Ûوئے Ûیں۔
Ùیصل آباد اور ظÙر وال میں کرنٹ Ù„Ú¯Ù†Û’ Ú©Û’ واقعات میں 2اÙراد Ûلاک Ûوئے Ûیں
Ú¯ÙˆØ¬Ø±Ø§Ù†ÙˆØ§Ù„Û Ú©Û’ علاقے ØاÙظ آباد روڈ پر Ù…Øنت Ú©Ø´ Ú©Û’ مکان Ú©ÛŒ چھت گرنے سے بÛÙ† بھائی زخمی ÛÙˆ گئے۔
لاÛور میں موسلا دھار بارش سے ایک بار پھر Ø´Ûر تیر گیا، سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û 189 ملی میٹر بارش لکشمی Ú†ÙˆÚ© میں ریکارڈ Ú©ÛŒ گئی۔
لاÛور Ú©Û’ دیگر علاقوں تاج Ù¾ÙˆØ±Û Ù…ÛŒÚº 176ØŒ گلشن٠راوی میں 160 اور سمن آباد میں 153 ملی میٹر بارش ریکارڈ Ú©ÛŒ گئی۔
Ø´Ûر میں نکاسیٔ آب Ú©Û’ لیے واسا Ú©ÛŒ ٹیمیں Ùیلڈ میں متØرک Ûیں، ادارے Ú©ÛŒ جانب سے 3 گھنٹوں میں تمام نشیبی علاقے کلیئر کرنے کا دعویٰ کیا گیا ÛÛ’Û”
اسلام آباد، راول پنڈی، مری، قصور، گجرات، ملکوال، منڈی بÛاء الدین، جÛلم، مانسÛØ±Û Ø§ÙˆØ± آزاد کشمیر Ú©Û’ مختل٠شÛروں میں بھی بادل جم کر برسے Ûیں۔