بی این پی کے سربراہ کورونا کا شکار

  • August 20, 2020, 1:16 pm
  • COVID-19
  • 135 Views

بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر مینگل کے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سردار اختر مینگل نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ میرے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں

سردار اختر مینگل نے ان تمام لوگوں سے درخواست کی ہےجو حال ہی میں اس ملے ہیں وہ بھی اپنی ٹیسٹ کروائیں۔