کراچی میں ساتواں ضلع بنانے کی منظوری
- August 20, 2020, 3:52 pm
- National News
- 156 Views
وزیراعلیٰ سندھ Ú©ÛŒ صدارت میں Ûونے والے Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ø§Ø¬Ù„Ø§Ø³ میں کراچی میں ساتواں ضلع بنانے Ú©ÛŒ منظوری دے دی گئی۔ نیا ضلع، ضلع جنوبی اور غربی Ú©Û’ مختل٠علاقوں پر مشتمل Ûوگا۔
وزیر اعلٰی سندھ Ú©ÛŒ زیر صدارت Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ø§Ø¬Ù„Ø§Ø³ میں کراچی سمیت سندھ بھر میں Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ø§Ù…ÙˆØ± بÛتر کرنے کیلئے نئے اضلاع بنانے پر غور Ûوا۔ وزیر اعلٰی Ù†Û’ تمام اضلاع Ú©ÛŒ اسسٹمنٹ Ú©Û’ بعد نئے اضلاع Ú©ÛŒ قیام Ú©ÛŒ تجاویز Ú©ÛŒ Ûدایت کی۔
اجلاس Ú©Ùˆ بتایا گیا Ú©Û Ú©Ø±Ø§Ú†ÛŒ کا ضلع غربی 39 لاکھ 14 Ûزار 757 Ù†Ùوس پر مشتمل ÛÛ’ØŒ آبادی Ú©Û’ Ù„Øاظ سے ÛŒÛ Ø³Ù†Ø¯Ú¾ کا سب س بڑا ضلع ÛÛ’ØŒ جس میں Ú©Ù„ سات سب ڈیویژنز Ûیں۔ ان میں اورنگی، سائٹ، منگھوپیر Ø¨Ù„Ø¯ÛŒÛ Ù¹Ø§ÙˆÙ†ØŒ مومن آباد، Ûاربر اور ماڑی پور شامل Ûیں۔
ان میں سے تین سب ڈویژنز سائٹ ماڑی پور اور Ûابر پر مشتمل ضلع تشکیل دیا جائے، جس کیلئے کیماڑی ضلع کا نام تجویز کیا گیا۔
وزیر اعلٰی سندھ Ù†Û’ رائے دی Ú©Û Ø´Ûر Ú©Û’ دیگر اضلاع Ú©Û’ نام بھی تبدیل کرکے علاقوں Ú©Û’ نام پر رکھے جائیں اور ضلع جنوبی Ú©Ùˆ ضلع کراچی Ú©Û’ نام سے پکارا جائے۔ Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ú©Û’ چند اراکین Ù†Û’ ضلع خیر پور Ú©Ùˆ بھی دو اضلاع میں تقسیم کرنے Ú©ÛŒ تجویز دی۔
کراچی Ú©Û’ ساتویں ضلع کا نام کیماڑی Ûوگا جس میں سائٹ، Ø¨Ù„Ø¯ÛŒÛ Ù¹Ø§Ø¤Ù†ØŒ Ûاربر اور ماڑی پور کا Ø¹Ù„Ø§Ù‚Û Ø´Ø§Ù…Ù„ Ûوگا۔
نئے کیماڑی ضلعے میں منگھوپیر، سائٹ، بلدیÛØŒ اورنگی، مومن آباد Ú©Û’ علاقے بھی شامل ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”