تمام ملازمتوں اور اقدامات سرکاری ویب سائٹ پر پوسٹ ÛÙˆÚº Ú¯Û’ØŒ عاصم سلیم Ø¨Ø§Ø¬ÙˆÛ Ú©Ø§ بڑا اعلان
- August 24, 2020, 11:16 am
- National News
- 104 Views
چیئرمین سی پیک اتھارٹی Ù„ÛŒÙٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم Ø¨Ø§Ø¬ÙˆÛ Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ø³ÛŒ پیک بارے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کئے جارÛÛ’ Ûیں ۔عوام ملازمتوں اور اقدامات سے متعلق جھوٹی خبروں پر کان مت دھریں۔
سماجی رابطوں Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں چئیر مین سی پیک اتھارٹی کا Ú©Ûنا تھا سی پیک سے متعلق تمام ملازمتوں اور اقدامات سرکاری ویب سائٹ پر پوسٹ ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”Ú©Û Ø¹ÙˆØ§Ù… ملازمتوں اور اقدامات سے متعلق جھوٹی خبروں پر کان مت دھریں ،سی پیک بارے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے اور اÙراد بارے Ú¯Ù…Ø±Ø§Û Ú©Ù† اطلاعات پھیلائی جارÛÛŒ Ûیں Û”