خضدار، دالبندین اور لورالائی میں ماربل سٹی بنانے کا ÙیصلÛ
- August 24, 2020, 11:43 am
- Business News
- 164 Views
کوئٹÛ: Øکومت بلوچستان کا صوبے Ú©Û’ تین اضلاع میں ماربل سٹی بنانے Ú©Û’ ÙÛŒØµÙ„Û Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û’ لورالائی، خضدار اور دالبندین (ضلع چاغی) میں تعمیر کئے جائیں گے۔ذرائع Ú©Û’ مطابق صوبائی Øکومت Ù†Û’ صوبے میں ماربل Ú©Û’ کاربار میں Ø³Ø±Ù…Ø§ÛŒÛ Ú©Ø§Ø±ÛŒ Ú©Ùˆ Ùروغ دینے Ú©Û’ لئے خضدار،لورالائی اور دالبندین میں تین ماربل سٹیز Ú©Û’ قیام کاÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ اس Øوالے سے لورالائی میں 506ایکڑ،دالبندین میں 500Ø§ÛŒÚ©Ú‘ØŒØ¬Ø¨Ú©Û Ø®Ø¶Ø¯Ø§Ø± میں 200ایکڑ پر مشتمل ماربل سٹی بنا ئی جائیں گی۔تینوں منصوبے Ú©Û’ لئے ابتدائی طور پر Ù¾ÛŒ سی ون Ú©Ùˆ بÛتر بنانے کا کا Ù… شروع کردیا گیا جس Ú©Û’ بعد ماربل سٹیز میں بنیادی سÛولیات، سوریج سسٹم، سڑکیں، پانی، تقسیم کا نظام، بجلی Ú©Û’ گرڈ اسٹیشن،بیسک Ûیلتھ یونٹ ÙراÛÙ… Ú©ÛŒ جائیں گی۔