مختل٠شÛروں میں موبائل سروس معطل کرنے کا ÙیصلÛ
- August 26, 2020, 11:12 am
- Breaking News
- 194 Views
لاÛور: ØµÙˆØ¨Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ Ú©Û’ بڑے Ø´Ûروں میں Ù…Øرم الØرام Ú©Û’ پیش نظر موبائل سروس معطل کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§ گیا۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق وزارت Ø¯Ø§Ø®Ù„Û Ù†Û’ 7 Ø´Ûروں Ú©Û’ موبائل سروس معطلی Ú©Û’ لیے اوقات کار طلب کر لیے، جلد Øتمی نوٹی Ùکیشن جاری کیا جائے گا۔
مراسلے میں Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù„Ø§Ûور، شیخوپورÛØŒ راولپنڈی، جÛلم، چنیوٹ، Ø§ÙˆÚ©Ø§Ú‘Û Ø§ÙˆØ± بÛاولپور میں موبائل سروس بند ÛÙˆÚº Ú¯Û’ØŒ نشاندÛÛŒ والے Ø´Ûر جلد اوقات کار اور علاقوں کاتعین کریں۔
مراسل کے مطابق اوقات کار پی ٹی اے کو بھجوائے جائیں گے۔
دوسری جانب پنجاب Øکومت Ù…Øرم الØرام میں سیکورٹی خدشات Ú©Û’ پیش نظر ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کرچکی ÛÛ’ØŒ تاÛÙ… خواتین، مریض، صØاÙÛŒ اور 50سال سے اوپر Ú©Û’ لوگ پابندی سے مستثنیٰ ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ø²ÛŒÚº Ù…Øرم Ú©Û’ پیش نظر Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت Ù†Û’ پنجاب Ú©Û’ سرکاری اسپتالوں کوالرٹ کردیا گیا ÛÛ’ØŒ پیرامیڈیکل اسٹاÙØŒ ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر عملے Ú©ÛŒ چھٹیاں منسوخ کردی گئییں، ٹیچنگ اسپتالوں Ú©ÛŒ Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©ÙˆØ¶Ø±ÙˆØ±ÛŒ اقدامات مکمل رکھنے اور جان بچانے والی دواؤں سمیت آپریشن تھیٹرز Ú©Ùˆ Ùعال رکھنے Ú©ÛŒ Ûدایت کردی گئی۔