آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں مطلع ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات

  • August 27, 2020, 11:02 am
  • Weather News
  • 141 Views

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔
بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.6اورکم سے کم 28.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 81فیصداورشام 5بجے 79فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر46منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر45منٹ پرہوگا۔