بلو چستان میں کورونا وا ئر س کے 57نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 12721ہوگئی جبکہ11614صحت یاب

  • August 27, 2020, 11:33 am
  • COVID-19
  • 151 Views

کوئٹہ(انفارمیشن ڈیسک) بلو چستان میں کورونا وا ئر س کے 57نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 12721ہوگئی جبکہ11614صحت یاب۔محکمہ صحت کے کورونا وائر س آپریشن سیل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بدھ کو بلوچستان کے 10اضلاع کوئٹہ، کیچ، خضدار، لسبیلہ، مستونگ، چاغی قلات،نوشکی، ژوب، خاران،سے کورونا وائرس کے 57کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 12721ہوگئی ہے جبکہ ذوبے میں مزید 104مریض صحت یاب ہونے کے بعد مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11614ہوگئی جبکہ صوبے میں کورونا وائرس کے 966مریض زیر علاج ہیں