این سی او سی کا اجلاس ØŒ تعلیمی ادارے مرØÙ„Û ÙˆØ§Ø± کھولنے Ú©ÛŒ تجویز
- August 27, 2020, 1:18 pm
- Education News
- 181 Views
ملک بھر میں تعلیمی اداروں Ú©Ùˆ مرØÙ„Û ÙˆØ§Ø± کھولنےکی تجویز پیش کر دی گئی۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق اس سلسلے میں این سی او سی کا اجلاس میں جس میں شرکا Ù†Û’ تجویز دی Ú©Û ØªØ¹Ù„ÛŒÙ…ÛŒ اداروں Ú©Ùˆ بڑی سے چھوٹی کلاسز Ú©ÛŒ طر٠کھولا جائے جÛاں Ù¾ÛÙ„Û’ یونیورسٹیاں پھر کالج اوراس Ú©Û’ بعدسکول کھولے جائیں Ø¬Ø¨Ú©Û ØªØ¹Ù„ÛŒÙ…ÛŒ اداروں میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ûجوم والی سرگرمیوں سے بھی گریز کیا جائے Û”
ÙˆÙاقی وزیر تعلیم Ø´Ùقت Ù…Øمود Ù†Û’ بتا Ú©Û Ø§Ø³ Øوالے سے Øتمی ÙÛŒØµÙ„Û 7ستمبر Ú©Ùˆ کیا جائے گا، تعلیمی اداروں Ú©Ùˆ کھولنے کیلئے روٹیشن پالیسی اپنائی جائے Ú¯ÛŒ تاÛÙ… تعلیمی ادارے کورونا سے بچائواورنمٹنے کیلئے تمام ØÙاظتی انتظامات Ú©Ùˆ یقینی بنائیں جÛاں Ùیس ماسک کا استعمال اور سماجی Ùاصلے پر عملدرآمد ایک بڑا چیلنج Ûوگا۔
بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø§ÛŒÙ† سی او سی Ú©Û’ اجلاس میں نجی تعلیمی اداروں اور مدارس Ú©Û’ نمائندوں Ù†Û’ بھی شرکت کی، اجلاس میں شرکا Ú©Ùˆ کورونا Ú©ÛŒ ملکی اور عالمی صورتØال سے Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©ÛŒØ§ گیا۔
دوسری جانب وزیر تعلیم پرعزم Ûیں Ú©Û Ù…Ù„Ú© بھر میں اگلے Ù…Ø§Û 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں، تعلیمی اداروں کیلئے ایس او پیز تیار کیے جا Ú†Ú©Û’ جن پر عمل کروایا جائے گا۔ وزیر تعلیم کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ÛÙ… Ù†Û’ 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے Ú©ÛŒ تیاریاں کر رکھی Ûیں، تاÛÙ… وزارت صØت Ú©ÛŒ رپورٹ کا بھی انتظار ÛÛ’ØŒ جس سے صورتØال مزید ÙˆØ§Ø¶Ø ÛÙˆ جائے گی۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û 2 روز قبل ÙˆÙاقی وزارت تعلیم Ùˆ Ù¾ÛŒØ´Û ÙˆØ§Ø±Ø§Ù†Û ØªØ±Ø¨ÛŒØª Ú©ÛŒ جانب سے قومی اسمبلی Ú©Ùˆ بتایا گیا تھا Ú©Û Ù…Ù„Ú© بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے Ú©Û’ Øوالے سے 7 ستمبر Ú©Ùˆ این سی او سی ØŒ وزارت صØت اور صوبوں Ú©Û’ نمائندوں پر مشتمل Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ø§Ø¬Ù„Ø§Ø³ Ûوگا جس Ú©Û’ بعد تعلیمی ادارے کھولنے Ú©Û’ Øوالے سے Øتمی Ùیصلے کا اعلان کیا جائے گا۔ پارلیمانی سیکرٹری وجیÛÛ Ø§Ú©Ø±Ù… Ù†Û’ Ø¨ØªØ§ÛŒØ§Ú©Û Ø³Ú©ÙˆÙ„ کھولنے سے متعلق ÙÛŒØµÙ„Û ÙˆØ²Ø§Ø±Øª تعلیم Ù†Ûیں کر سکتی۔
اس کا ÙÛŒØµÙ„Û Ø§ÛŒÙ† سی او سی اور وزارت صØت سمیت تمام صوبوں Ú©ÛŒ کوآرڈینیشن سے Ûونا ÛÛ’Û” ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© بھر میں کرونا وائرس پھیلاو Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ÙˆÙاقی اور تمام صوبائی Øکومتوں Ù†Û’ مارچ Ú©Û’ Ù…Ø§Û Ù…ÛŒÚº نجی Ùˆ سرکاری تعلیمی ادارے بند کر دیے تھے۔ اب 6 Ù…Ø§Û Ø¨Ø¹Ø¯ تعلیمی اداروں Ú©Ùˆ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ú©Ú¾ÙˆÙ„Ù†Û’ Ú©ÛŒ تیاریاں Ú©ÛŒ جا رÛÛŒ Ûیں۔