اسسٹنٹ کمشنر حب کورونا وائرس میں مبتلا/گھر میں آئسولیٹ

  • August 28, 2020, 10:16 pm
  • COVID-19
  • 194 Views

کوئٹہ: اسسٹنٹ کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کورنا کا شکار ہوگئی طبیعت خراب ہونے پر کورنا ٹیسٹ کروایا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو آئسولیٹ کردیا ہے.