کراچی میں 3 دھماکوں میں 2 پولیس اÛلکاروں سمیت 10 Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ زخمی
- September 1, 2020, 1:54 pm
- Breaking News
- 195 Views
کراچی: Ø´ÛØ± میں 3 دھماکوں میں 2 پولیس اÛلکاروں سمیت 10 Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ شدید زخمی Ûوگئے۔
ایک Ø¯Ú¾Ù…Ø§Ú©Û Ú©ÛŒÙ…Ø§Ú‘ÛŒ آئل ٹرمینل Ú©Û’ قریب Ûوا Ø¬ÛØ§Úº ٹینکر کا ٹائر تبدیل کرنے میں استعمال کیے جانے والے ایکسٹینشن پائپ میں موجود بارود ÛØªÚ¾ÙˆÚ‘Û’ Ú©ÛŒ ضرب لگتے ÛÛŒ زور دار دھماکے سے Ù¾Ú¾Ù¹ گیا جس Ú©Û’ نتیجے میں 3 Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ شدید زخمی Ûوگئے۔
بم ڈسپوزل یونٹ Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق ٹینکر Ú©Û’ ٹائر Ú©ÛŒ تبدیلی Ú©Û’ دوران استعمال کیے گئے ÙˆÛیل بولٹ اوپنر میں لگائے گئے ایکسٹینشن پائپ میں تقریباً ساڑھے تین سو گرام بارودی مواد موجود تھا جو دراصل دیسی Ø³Ø§Ø®ØªÛ Ù¾Ø§Ø¦Ù¾ بم تھا اور ÙˆÛیل بولڈ کھولنے Ú©Û’ لیے پائپ پر جیسے ÛÛŒ ÛØªÚ¾ÙˆÚ‘ا مارا گیا تو ÙˆÛ Ø¯Ú¾Ù…Ø§Ú©Û’ سے Ù¾Ú¾Ù¹ گیا۔ زخمی Ûونے والے 3 Ø§ÙØ±Ø¯ میں سے 2 Ú©ÛŒ ØØ§Ù„ت تشویشناک بتائی جاتی ÛÛ’Û”
کیماڑی آئل ٹرمینل Ø§Ù†ØªÛØ§Ø¦ÛŒ ØØ³Ø§Ø³ تنصیب ÛÛ’ اور اس واقعے میں کوئی بڑا ØØ§Ø¯Ø«Û بھی Ûوسکتا تھا تاÛÙ… ٹرمینل بڑی تباÛÛŒ سے بچ گیا۔
دوسری جانب اورنگی ٹاؤن میں مومن آباد تھانے پر نامعلوم Ø¯ÛØ´Øª گرد موٹر سائیکل سوار دستی بم پھینک کر ÙØ±Ø§Ø± Ûوگئے جو تھانے Ú©Û’ مرکزی گیٹ Ú©Û’ Ø¨Ø§ÛØ± ÛÛŒ گر کر زور دار دھماکے سے Ù¾Ú¾Ù¹ گیا۔
دھماکے سے زمین پر گڑھا Ù¾Ú‘ گیا Ø¬Ø¨Ú©Û 2 پولیس اÛلکار سعید اور عمر ÙØ§Ø±ÙˆÙ‚ زخمی Ûوگئے جنھیں Ùوری طبی امداد Ú©Û’ لیے سول اسپتال لیجایا گیا۔
بم ڈسپوزل یونٹ Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø¯ÛØ´Øª گردوں Ú©ÛŒ جانب سے پھینکے جانے والا دستی بم روسی Ø³Ø§Ø®ØªÛ RDG-1 ÛÛ’ جس کا لیور اور دیگر Ù¹Ú©Ú‘Û’ جائے ÙˆÙ‚ÙˆØ¹Û Ø³Û’ ملے Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…ÙˆÙ…Ù† آباد تھانے میں نصب کلوز سرکٹ کیمرے خراب تھے جس Ú©Û’ باعث ØÙ…Ù„Û Ø§Ù“ÙˆØ±ÙˆÚº Ú©ÛŒ Ùوٹیج Ù†Ûیں مل سکی۔
ادھر ناظم آباد میٹرک بورڈ Ø§Ù“ÙØ³ سے متصل پیٹرول پمپ پر پر اسرار دھماکے میں 5 Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ زخمی ÛÙˆ گئے Û” دھماکے Ú©Û’ نتیجے میں Ø¬Ù†Ø§Ø ÛŒÙˆÙ†ÛŒÙˆØ±Ø³Ù¹ÛŒ برائے خواتین Ú©ÛŒ دیوارکو بھی نقصان Ù¾Ûنچا Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ù„Ø¨Û’ تلے دب کر2 موٹر سائیکلیں بھی ØªØ¨Ø§Û Ûوگئیں۔ پیٹرول پمپ Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©Ø§ دعوی ÛÛ’ Ú©Û Ø¯Ú¾Ù…Ø§Ú©Û Ù¾ÛŒÚ‘ÙˆÙ„ پمپ Ú©Û’ الیکٹرک روم میں شارٹ سرکٹ سے Ûوا ÛÛ’ اورالیکٹرک روم Ú©ÛŒ دیواریں بھی گرگئیں Ûیں۔