کوئٹہ میں ہوٹل کے قریب گھڑی موٹر سائیکل میں آگ بھٹرک آٹھی

  • September 4, 2020, 3:20 pm
  • Breaking News
  • 157 Views

کوئٹہ سریاب روڈ پر موٹر سائیکل میں اچانک آگ لگ گئی جس نے 3 موٹر سائیکولوں کو اپنی لپیٹ میں لا لئے، آگ لگنے سے 3 افراد معمولی زخمی ہوئے، جہنیں ابتدائی تبدی امداد کے لئے سول ہسپتال شفت کر دیا گیا