وزیراعظم عمران خان سے سرداریارمحمدرند آ ج ملاقات کرینگے

  • September 25, 2020, 12:46 pm
  • National News
  • 408 Views

کوئٹہ(این این آئی) پی ٹی آئی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر تعلیم سردار یارمحمد رندآج وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کریں گے جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال ،پارٹی کے مسائل اوربلوچستان کے حکومتی امور سے متعلق اہم نکات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔