گلستان جوÛر میں پولیس مقابلے Ú©Û’ دوران Ùائرنگ سے سب انسپکٹر Ø´Ûید
- September 25, 2020, 12:52 pm
- Breaking News
- 581 Views
کراچی: گلستان جوÛر میں Ûونے والے پولیس مقابلے میں پولیس اور ملزمان میں Ùائرنگ Ú©Û’ دو طرÙÛ ØªØ¨Ø§Ø¯Ù„Û’ میں سب انسپکٹر Ø´Ûید Ûوگیا۔
ایس ایس Ù¾ÛŒ شرقی ساجد سدوزئی Ú©Û’ مطابق کراچی Ú©Û’ علاقے گلستان جوÛر میں پولیس Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ú©Û’ دوران پولیس اور ملزمان میں Ùائرنگ کا دو طرÙÛ ØªØ¨Ø§Ø¯Ù„Û Ûوا، اور ملزمان Ú©ÛŒ Ùائرنگ سے سب انسپکڑ Ø´Ûید Ûوگیا۔
ساجد سدوزئی Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø´Ûید پولیس اÛلکار Ú©ÛŒ شناخت سب انسپکٹر رØیم خان Ú©Û’ نام سے Ûوئی ÛÛ’ØŒ جو ØªÚ¾Ø§Ù†Û Ú¯Ù„Ø³ØªØ§Ù† جوÛر میں ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات تھا۔ جائے ÙˆÙ‚ÙˆØ¹Û Ù¾Ø± ابھی بھی Ùائرنگ کا ØªØ¨Ø§Ø¯Ù„Û Ø¬Ø§Ø±ÛŒ ÛÛ’ اور پولیس Ú©ÛŒ مزید بھاری Ù†Ùری طلب کرلی گئی ÛÛ’Û”