قلات، مرغی کا گوشت ناپید، مرغی فرشوں نے دکانیں بند کر دیں
- March 10, 2021, 4:46 pm
- National News
- 117 Views
قلات: قلات میں مرغی کا گوشت ناپید ہو گیابڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے مرغی فرشوں نے فرشوں نے اپنی دکانیں بند کرددیں مرغی کا گوشت نہ ملنے کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا کاروبار بند ہونے کی وجہ سے مرغی فروشاں بھی پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں مرغی فروشان کا مو قف ہے کہ موجودہ نرخ پر ہمیں نقصان ہیں اس لیئے ہم نے کاروبار بند کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے مہنگائی کی وجہ سے قلات مرغی کا گوشت نا پید ہو گیا ہے قیمتوں اضافہ ہونے کی وجہ سے مرغی فرشان نے اپنی دوکانیں بند کر دیئے ہیں مرغی فروشان کا کہنا ہے کہ ملک دیگر علاقوں میں مرغی گوشت کی قیمتوں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے اور قلات میں ہمیں 440 روپے کا نرخ دیا گیا ہے مگر اس نرخ پر ہمیں نقصان ہے اس لیئے ہم نے اپنی دوکا نیں بند کردیئے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت اوپر سے مرغی کا گوشت سستا کرے توہم بھی گوشت کی قیمتیں کم کریں گے انہوں نے کہا کہ دو کانیں بند ہو جانے سے ہمارے کاروبار پر منفی اثر پڑا ہیں جس کی وجہ سے ہمارے گھروں کی چھولے ٹھنڈے پڑگئے ہیں انہوں حکومت سے مطالبہ کی کہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیئے فوری طور پر اقدامات