کوئٹہ،ہاکی چوک پر ملازمین کا دھرنا،ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے عوام کو مشکلا ت کا سامنا

  • March 29, 2021, 12:51 pm
  • Breaking News
  • 528 Views

ہاکی چوک کی طرف جانے والی شاہراہیں ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند ٹریفک جام کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا
واضح رہے کہ بلوچستان بھر کے ملازمین نے تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے کی وجہ سے دھرنے کا اعلان کیا تھا۔، سرکاری ملازمین کے دھرنے کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھری نفری تعینات کی گئی ہےکوئٹہ شہر میں پولیس کے مسلح دستوں کا گشت بھی جاری ہے