بلوچستان کے تمام اضلاع کے ڈومیسائلز اور لوکلز کمپیوٹرائزڈ کئے جائیں،بلوچستان ہائیکورٹ کا حکم

  • June 18, 2021, 5:44 pm
  • National News
  • 155 Views

‏بلوچستان ہائی کورٹ کا ساجد ترین کی جعلی ڈومیسائل کے حوالے سے پٹیشن پر اہم حکم
بلوچستان کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو فرداً فرداً پیش ہونے کا حکم اور اپنے پراگریس رپورٹ پیش کرنے کا حکم
اس کے علاوہ بلوچستان کے تمام اضلاع کے ڈومیسائلز اور لوکلز کمپیوٹرائزڈ کئے جائیں