چاغی، طوفانی بارش،زرعی زمینو ں کو نقصان
- July 5, 2021, 7:37 pm
- Weather News
- 185 Views
چاغی:چاغی طوفانی بارشوں کی لپیٹ میں نلاپ وگردونواح میں طوفانی ہواوں اور بارش گر ج چمک کے ساتھ تیزبارش ہوی ندی نالوں میں پانی بہنے لگے چاغی میں واقع بشری کے زمیندار حاجی نصراللہ جلیل احمد اللہ نذر کی زرعی زمینوں کوکافی نقصان جبکہ طوفانی ہواوں اور بارش کی وجہ سے شمسی توانائی کے پیلیٹیں ٹوٹ کر ناکارہ ہو گئیں۔ انہوں نے ضلع چاغی انتظامیہ سے امداد کرنے کی اپیل کر دی ہے۔