بر قی لائنوں کی مر مت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی ، کیسکو

  • July 6, 2021, 7:27 pm
  • National News
  • 203 Views

کوئٹہ(انفارمیشن ڈیسک)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے سلسلے میں 7جولائی کو مری آبادگرڈاسٹیشن کے لیاقت بازارایکسپریس فیڈرسے صبح11بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔