زیارت ،ٹوڈی الٹنے سے چار افراد زخمی
- July 26, 2021, 5:07 pm
- National News
- 114 Views
زیارت :زیارت سے سنجاوی جانے والی ٹوڈی گاڑی کو حادثہ چار افراد زخمی تفصیلات کے مطابق زیارت سے براستہ سنجاوی جانے والی ٹوڈی گاڑی تاندوانی کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چار افراد زخمی ہوگئے جن کو سنجاوی ریفر کر دیا ہے زخمی ہونے والوں کی تعلق قلعہ سیف اللہ سے بتایا گیا ہے یاد رہے کہ مذکورہ جگہ پر ہر سال خونی حادثات ہوتے ہیں جن میں کئی قیمتی جانوں کا ضیاع ہو چکا ہے