قلات کا واحد سیاحتی پکنک پوائنٹ ہربوئی عدم توجہی کا شکار

  • July 26, 2021, 5:08 pm
  • National News
  • 136 Views

قلات (نامہ نگار)قلات کا واحد سیاحتی پکنک پوائنٹ ہربوئی عدم توجہی کا شکار ہے قلات سمیت اندرونی بلوچستان سے عید کے خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلیے نوجوان اور فیملیز بڑی تعداد میں موسم کو انجوے کرنے کیلیے قلات سے تقریبا 40 کلومیٹر دور واقع ایک مشہور ہربوئی پہاڑ کا رخ کرتے ہے جہا بلند بانک پہاڑیں اور قدرتی چشمہ کا پانی قدرتی سنوبر کی سرسبز درختیں ٹھنڈی ٹھنڈی ہواہیں سیاحوں کو میسر ہوتے ہے ہربوئی کے دامن پر رہاست قلات کے دور کاخان آف قلات نے ایک خوبصورت بنگلہ بھی بنایا ہیں جہاں خان آف قلات اپنے مہمانوں کو سیرچکر اور پکنک منانے کیلیے لے جاتے تھے مگر بدقسمتی سے بلوچستان حکومت آج تک اس پر توجہ نہیں دیتے ہربوئی کے روڑ اج تک بلاک ٹاپ نہیں ہوسکے اور وہاں پر سیاحوں کیلیے رہاسٹ ہاوس دیگر پوائنٹ نہیں بنے اور قدرتی قیمتی سنوبر کے سرسبز درختوں کے دیکھ بحال کیلیے کوئی سہولت موجود نہیں اکثر چشمے خشک ہوچکے ہے یہاں سیاحوں نے کہا کہ ہم لوگ اندرونی بلوچستان کے دور دراز سے اتے ہے ہربوئی پر پکنک منانے کیلیے مگر یہاں کوئی سہولت میسر نہیں ہے انہوں نے کہاں کہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی کا بھی ابائی علاقہ رہا ہے وہ بھی توجہ نہیں دیتے ہے سیاحوں نے وزیراعلی صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء لانگو سے مطالبہ کرتے ہے کہ قلات کا واحد سیاحتی مقام ہربوئی پر توجہ دیں اور ان کو بنیادی سہولیات فراہم کیا جاے تاکہ پکنک منانے والے سیاحوں کو ہر سہولت میسر ہوں