سزائے موت Ú©Û’ قیدی عقیل عر٠ڈاکٹر عثمان اور ارشد Ù…Ûربان Ú©Ùˆ پھانسی دے دی گئی
- December 19, 2014, 9:35 pm
- Breaking News
- 208 Views
Ùیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سزائے موت Ú©Û’ دو قیدی طالبان عقیل عر٠ڈاکٹر عثمان اور ارشد Ù…Ûربان Ú©Ùˆ پھانسی دے دی گئی ÛÛ’Û” تÙصیلات Ú©Û’ مطابق دونوں قیدیوں Ú©Ùˆ Ø¬Ù…Ø¹Û Ú©ÛŒ شب 9 بجے ڈسٹرکٹ جیل Ùیصل آباد میں ØªØ®ØªÛ Ø¯Ø§Ø± پر لٹکایا گیا۔ اس سے قبل دونوں قیدیوں Ú©Ùˆ سنٹرل جیل سے ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا جÛاں ان کا طبی Ù…Ø¹Ø§Ø¦Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©Û’ بعد آخری بیانات قلمبند کئے گئے۔ عقیل عر٠ڈاکٹر عثمان جی ایچ کیو پر Øملے کا مرکزی ملزم تھا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø±Ø´Ø¯ Ù…Ûربان سابق Ùوجی صدر پرویز مشر٠پر Øملے میں ملوث تھا۔ دونوں شدت پسندوں Ú©Ùˆ جرم ثابت Ûونے پر سزائے موت سنائی گئی تھی Ø¬Ø¨Ú©Û Ø³Ø§Ù†ØÛ Ù¾Ø´Ø§ÙˆØ± Ú©Û’ بعد دونوں قیدیوں Ú©Û’ ڈیتھ وارنٹ بھی جاری کر دیئے گئے۔