تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

  • March 22, 2015, 12:05 pm
  • Breaking News
  • 101 Views

کوئٹہ ( آئی اےن پی )تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق ہفتے کو تربت شہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے ایک شخص صدیق موقع پر جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ فائرنگ سے دو افراد عدنان اور غفار زخمی ہوگئے واقع کے اطلاع ملتے ہیں پولیس موقع پر پہنچ گئی جاں بحق ہونے والے اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال پہنچا دیا پولیس نے نامعلوم افراد کےخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی