کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کشی کر لی

  • March 22, 2015, 9:53 pm
  • Breaking News
  • 78 Views

کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں ایک شخص نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کچلاک میں ایک شخص محمداسحاق نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دوائی پی کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔